• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ذہنی تناؤ میں کمی لانے کے لیے کیا کریں ؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ہماری زندگی میں بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے لیے ہم گھریلو ٹوٹکوں کا سہارا لیتے ہیں، اسی طرح بہت سے ایسے ہیلتھ ٹپس ہیں جو آپ کی صحت کو بغیر کسی نقصان کے فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔

لوگ اپنے پینے کے پانی میں نمک کیوں ڈالتے ہیں؟ اس کی بہت سی وجوہات ہیں، کچھ لوگ موٹاپے کو کم کرنے کے لیے صبح سویرے نیم گرم پانی میں نمک ملا کر پیتے ہیں، کچھ لوگ اس کا استعمال ہاضمہ بہتر کرنے کے لیے کرتے ہیں۔

یہی نہیں نمک ملا کر نیم گرم پانی پینے سے نزلہ ، زکام ، الرجی کی وجہ سے گلے کی سوزش سے بھی نجات ملتی ہے۔ لیکن اس کے اور بھی بہت سے فائدے ہیں۔

جسم میں الیکٹرولائٹ کی سطح کو برقرار رکھنے کے لیے ہم سب کو تھوڑی مقدار میں سوڈیم یا نمک کی ضرورت ہوتی ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

نمکین پانی پینے سے ہائیڈریشن، الیکٹرولائٹ بیلنس ا، ہاضمہ بہتر ہوتا ہے۔ اس پانی کو پینے سے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  رات کا کھانا جلدی کھانے کے 10 فائدے

ری ہائیڈریشن اور متوازن الیکٹرولائٹس
پانی کسی بھی شکل میں پینے سے جسم میں پانی بھر جاتا ہے، نمکین پانی الیکٹرولائٹ کا مناسب توازن برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے۔ ماہرین کے مطابق انسانی جسم کو بہتر طریقے سے کام کرنے کے لیے الیکٹرولائٹس بشمول سوڈیم، پوٹاشیم، کیلشیم ، میگنیشیم کے درست توازن کی ضرورت ہوتی ہے۔

اسی لیے اگر آپ نمکین پانی پیتے ہیں تو آپ کے پٹھے، اعصاب اور جسم کا نظام زیادہ موثر طریقے سے کام کریں گے۔

ہاضمے میں معاون ہے
یہ ہاضمے کے سیالوں کے اخراج کو بڑھا سکتا ہے، جو معدے میں خوراک کو توڑنے اور غذائی اجزاء کو جذب کرنے میں مدد کرے گا۔ یہ معدے کے پی ایچ لیول کو برقرار رکھنے میں بھی مدد کرتا ہے، جو کہ بہترین نظام ہضم کے لئے ضروری ہے.

سانس لینے میں آسانی :
جب ہم اپنے گلے میں ہلکی سی جلن محسوس کرتے ہیں تو ہمیں ہمیشہ گرم نمکین پانی کے غرارے کرنے یا پینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق، "نمک کا پانی بلغم کو توڑنے، سوزش کو کم کرنے ، تکلیف کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے، جس سے پھیپھڑوں کے افعال میں بہتری آتی ہے اور سانس لینے میں آسانی ہوتی ہے۔”

یہ خبر بھی پڑھیں:  کافی میں اعصابی بیماریوں کے علاج کی موجودگی کی دریافت

ذہنی تناؤ میں کمی :
نمکین پانی پینے سے تناؤ کی سطح کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے تحقیق کے مطابق نمکین پانی میں میگنیشیم جیسے معدنیات اعصابی نظام پر پرسکون اثرات مرتب کرتے ہیں جو آپ کو زیادہ پر سکون محسوس کرنے اور دماغی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

چہرے کی جلد کے لیے بہترین:
نمک اور گرم پانی دیگر مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ چہرے کو تروتازہ رکھنے میں بھی اہم ہے کیونکہ جب آپ نمکین پانی پیتے ہیں تو یہ جسم کے پی ایچ لیول کو متوازن کرتا ہے، سوزش کو کم کرتا ہے اور زہریلے مادوں کو باہر نکالتا ہے۔ آپ کی جلد کو صاف اور صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

نوٹ: ہائی بلڈ پریشر اور دیگر متعلقہ مسائل میں مبتلا افراد اپنے ڈاکٹر کے مشورے سے نمک کا استعمال کریں۔

Related posts:

ٹوتھ برش کو باتھ روم میں رکھنے والے ایسی غلطی ہرگز نہ کریں

متحدہ عرب امارات میں شروع کیا گیا ذیابطیس چیلینج : جیتنے والوں کو ملیں گے 20ہزار درہم کے انعامات

خنزیر کا دل بھی کام نہ آ سکا، دو ماہ بعد مریض چل بسا

بڑھاپے کو سست کرنے والا پروٹین دریافت

امریکن ہسپتال دبئی نے MENA کے علاقے میں گردے کے کینسر کے لیے پہلا جدید ترین طریقہ کار انجام دیا

تنہائی کینسر کے خطرے کو دوگنا کردیتی ہے ، تحقیق

ذیابیطس کو کیسے کنٹرول کیا جائے بھارتی شہری نے آسان حل بتا دیا

مچھلی کے سر سے نکلنے والی چکنائی کے 5 حیرت انگیز فوائد

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021