• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ورلڈ کپ فائنل میچ میں میدان میں آنے والا فلسطین کا حامی نوجوان گرفتار

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران میدان میں گھسنے والے فلسطینی حامی نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔

اتوار (19 نومبر) کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں، ایک نوجوان فلسطینی حامی میدان میں آ نکلا، اور اس کو سیکیورٹی پکڑ کر باہر لے گئی ۔

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں میدان میں دھاوا بولنے والے نوجوان کا تعلق آسٹریلیا سے ہے، اس نے ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے جس پر فلسطین کے حق میں نعرے درج ہیں۔

یہ واقعہ 14ویں اوور کے دوران سامنے آیا، جب نوجوان حفاظتی باڑ سے بچ کر میدان میں داخل ہوا۔ اس کی ٹی شرٹ پر "فلسطین پر بمباری بند کرو” اور پچھلےحصےپر "فلسطین کوآزادکرو” کاپیغام تھا۔

اس شخص نے "LGBTQ” کے الفاظ کے ساتھ ہم جنس پرستوں کا جھنڈا بھی اٹھایا ہوا تھا اور اس کے ماسک پر فلسطینی جھنڈا بھی تھا۔

اس نے سفید ٹی شرٹ کے ساتھ سرخ شارٹس پہن رکھی تھی، جس پر فلسطین کے حق میں نعرے درج تھے۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/11/videoplayback-1_20231119_190043.mp4

سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود نوجوان نے کامیابی سے پچ پر پہنچ کر ویرات کوہلی کو گلے لگایا۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمد آباد کے گراؤنڈ اسٹاف نے نوجوان کو فوری طور پر میدان سے باہر نکالا اور بعد میں اسے گرفتار کرلیا گیا۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/11/videoplayback-1_20231119_190131.mp4

گرفتاری کے بعد اس شخص نے بتایا کہ اس کا نام جان ہے اور وہ آسٹریلیا کا رہنے والا ہے۔ انہیں سٹیڈیم سے احمد آباد کے چاند کھیڑا تھانے لے جایا گیا۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2023/11/InShot_20231120_074544930.mp4

نوجوان نےکہاکہ وہ اس لیےمیدان میں آیاکیوں کہ وہ ویرات کوہلی سے ملناچاہتاتھا، اور ٹی شرٹ اس لیےپہنی کیوں کہ وہ فلسطین کی حمایت کرتاہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان، افغانستان اور بھارت میں شدید زلزلہ

گرفتاری کے بعد وہ پیلے رنگ کی ٹی شرٹ میں نظر آیا۔

Related posts:

33 سالہ پابندی اٹھنے کے بعد کشمیری شیعہ مسلمانوں کو محرم کا ماتمی جلوس نکالنے کی اجازت مل گئی

بیٹے کی وفات کے چند دن بعد فلسطینی مبلغ ڈاکٹر وائل محی الدین بھی شہید

اسرائیلی صدرنےایلون مسک کےگلےمیں ڈاگ ٹیگ پہنادیا

برٹش ایئرویز کا بھاری جسامت مسافر لینڈنگ کے بعد اپنی سیٹ میں پھنس گیا

چھ بالز میں چھ وکٹیں، آسٹریلوی کلب کرکٹ میچ میں ناقابل یقین فتح

2024 کیلیے دنیاکے 10 بہترین شہر

اچھے شریک حیات کا انتخاب کیسے کیاجائے؟

ویتنام: دنیا کا پہلا 24 قیراط گولڈ کوٹڈ ہوٹل، جہاں بیت الخلاء بھی سونے سے سجے ہیں

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021