• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ہڈیوں کو ہمیشہ مضبوط رکھنا چاہتے ہیں تو ان آسان عادات کو اپنائیے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ہماری عمر کے ساتھ ہڈیوں کو مضبوط رکھنا ضروری ہے۔ جب ہم 30 سال کے ہوتے ہیں تو ہڈیوں کا حجم اپنے عروج پر پہنچ جاتا ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

پھر اگر ہڈیوں کی صحت کا خیال نہ رکھا جائے تو عمر کے ساتھ ہڈیوں کا حجم کم ہونا شروع ہو جاتا ہے جس سے ہڈیوں کی کمزوری یا دیگر مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

لیکن اچھی بات یہ ہے کہ ہڈیوں کی صحت کا خیال رکھنا بہت آسان ہے۔ درحقیقت چند آسان چیزوں کا خیال رکھنے سے ہڈیوں کو مضبوط رکھنا ممکن ہے۔

کیلشیم بہت ضروری ہے
یہ معدنیات صحت مند ہڈیوں کو برقرار رکھنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ کیلشیم ہڈیوں کو سخت اور موٹی بناتا ہے اور اگر جسم میں کیلشیم کی کمی ہو تو ہڈیوں سے کھینچ لیتا ہے۔ ہڈیوں میں کیلشیم کی کمی ان کو کمزور کر دیتی ہے اور فریکچر کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔

کیلشیم کیسے حاصل کریں؟
کیلشیم کھانے کی اشیاء جیسے دہی، دودھ، چنے اور مچھلی سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اسی طرح کیلشیم سپلیمنٹس بھی ڈاکٹر کے مشورے پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ہارٹ اٹیک کی عام علامت جسے نظر انداز کر دیاجاتاہے

وٹامن ڈی بھی بہت ضروری ہے
وٹامن ڈی کیلشیم کو جذب کرنے میں مدد کرتا ہے۔ وٹامن ڈی کے بغیر ہمارا جسم کھانے سے کیلشیم جذب نہیں کر پاتا اور ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔جب وٹامن ڈی کی کمی ہوتی ہے تو جسم مضبوط ہڈیاں بنانے سے قاصر ہو جاتا ہے۔

وٹامن ڈی کیسے حاصل کیا جائے؟
ہماری جلد سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی حاصل کر سکتی ہے اور ہر روز دھوپ میں چند منٹ گزارنا کافی ہے۔ اسی طرح مچھلی، انڈے، فورٹیفائیڈ دودھ اور سپلیمنٹس جیسی غذائیں بھی وٹامن ڈی کو جسم کا حصہ بنا سکتی ہیں۔

جسمانی سرگرمیاں
باقاعدہ ورزش سے ہڈیوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ ورزش کے عادی افراد میں عمر کے ساتھ ہڈیوں کی مضبوطی کم نہیں ہوتی۔ اسی طرح ورزش سے پٹھوں کی تعمیر ہوتی ہے جس سے توازن بہتر ہوتا ہے اور گرنے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

بہترین مشقیں کیا ہیں؟
وزن اٹھانے کی ورزشیں، جاگنگ، پش اپس، تیز چہل قدمی، رقص اور سیڑھیاں چڑھنے جیسی ورزشیں ہڈیوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔ یہ مشقیں مخصوص حصوں کی ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہیں جیسے جاگنگ جس سے ٹانگوں اور پیروں کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ اسی طرح وزن اٹھانے سے ہاتھوں کی ہڈیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  جوان افراد میں فالج کا خطرہ بڑھانے والی ممکنہ وجہ دریافت

تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔
سگریٹ نوشی سے کئی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور اس عادت سے ہڈیوں کی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔ تمباکو میں موجود نکوٹین اور دیگر کیمیکلز ہڈیوں کو بنانے والے خلیات کی تشکیل کو کم کرتے ہیں جبکہ ہڈیوں میں خون کے بہاؤ کو بھی محدود کرتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں اور فریکچر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

میٹھابھی نقصان دہ ہے
شکر والے مشروبات، بسکٹ اور چینی سے بنی کسی بھی غذا کا زیادہ استعمال ہڈیوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔چینی کا زیادہ استعمال کیلشیم اور میگنیشیم کے اخراج کا باعث بنتا ہے جس سے ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں۔

Related posts:

تیزی سے پھیلنے والے کورونا کے دو نئے میوٹینٹ سامنے آ گئے، تحقیقات جاری

سحری اور افطار میں ایسی غذاؤں سے پرہیز کریں

ریڈ لائٹ بلڈ شوگر کو کم کرتی ہے، تحقیق

وہ غذائیں جو آپ کو سحری میں کھانی چاہئیں

سیب کا سرکہ: مہاسوں اور داغوں کا فوری علاج

کیا آپ نے کبھی کالا لہسن کھایا ہے؟ جانیے حیرت انگیز فوائد

کویت سمیت پوری دنیا کے مقابلے سب سے زیادہ خلیجی ممالک میں پائی جانے والی عام بیماری

اپنے آنسو مت روکیں ورنہ ۔۔۔۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021