• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ایک دن میں 24 گھنٹےاورایک گھنٹےمیں 60 منٹ کیوں ہوتےہیں؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : اگر آپ سے پوچھا جائے کہ دن میں کتنے گھنٹے ہوتے ہیں تو جواب یقیناً 24 گھنٹے ہوگا۔

لیکن دن کو 24 گھنٹوں میں کیسے تقسیم کیا گیا اور ہر گھنٹے میں 60 منٹ اور ہر منٹ میں 60 سیکنڈ کیوں شامل کیے گئے؟

بظاہر، یہ قدیم مصری اور بابلی تہذیبوں کی وجہ سے ہوا ہے۔

قدیم مصر میں ایک دن کو 24 حصوں یاگھنٹوں میں تقسیم کیاجاتاتھا اور وقت کا تعین کرنے کیلیے آسمان پرسورج کی پوزیشن کو مدنظررکھاجاتاتھا۔

اس سسٹم کو اب سن ڈایل کہا جاتا ہے اور چونکہ سن ڈائل سسٹم رات کو کام نہیں کر سکتا تھا، اس لیے دوپہر اور آدھی رات کا تعین کرنے کے لیے AMPM جیسی اصطلاحات کا استعمال ضروری تھا۔ اسے کچھ اور کہا جاتا تھا)۔

یہ خیال کیا جاتا ہے کہ قدیم مصریوں نے دن اور رات کو 12، 12 گھنٹے کے وقفوں میں تقسیم کیا تھا اور یہ خیال ہر سال 12 نئے چاند دیکھنے سے آیا تھا۔

لیکن ایک دلچسپ تصور یہ ہے کہ اس کے پیچھے انگلیوں کے 12 جوڑ (انگوٹھے کے علاؤہ) چھپے ہوئے ہیں۔

لیکن یہ واضح ہے کہ انہوں نے دن کا دورانیہ 24 گھنٹے رکھا۔

اس نظام میں سردیوں کی نسبت گرمیوں میں دن کی روشنی کا ایک گھنٹہ زیادہ ہوتا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  چوہے کی آنکھ کی تصویر 2023 کی بہترین تصویر قرار

قدیم مصر کے بعد، قدیم روم نے AM اور PM نظام کو اپنایا اور اس کے مطابق 12 گھنٹے کے 2 گروپ بنائے، یعنی دن کے 12 گھنٹے اور رات کے 12 گھنٹے۔

AM لاطینی فقرے ante meridiem کا مخفف ہے، جس کا مطلب دوپہر سے پہلے۔

جہاں تک پی ایم کا تعلق ہے، یہ لاطینی جملے پوسٹ میریڈیم کا مخفف ہے، جس کا مطلب ہے دوپہر کے بعد ۔

جیسا کہ ایک گھنٹے میں 60 منٹ اور ایک منٹ میں 60 سیکنڈ، یہ بابل کی تہذیب کی وجہ سے 3800 سال پہلے ہوا تھا۔

اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن وہاں رہنے والے لوگوں نے 60 کے نمبر کو sexagesimal سسٹم اپنایا۔

مزید خبریں

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

صدیوں بعد قدیم یونان میں اس تصور کو اپنایا گیا اور اسے وقت کی بجائے دائرے کی تقسیم کے لیے استعمال کیا گیا۔

Hipparchus نے اس تقسیم کو 360 ڈگریوں کے لیے اپنایا، اور 150 عیسوی میں Ptolemy نے ہر ڈگری کو 60 چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا، جس سے انگریزی لفظ منٹ ماخوذ ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فروری میں ہر4سال بعدایک دن کیوں شامل ہوتاہے؟

ہر منٹ کو مزید 60 چھوٹے حصوں میں تقسیم کیا گیا، جس سے partae minutae secundae کی اصطلاح کو جنم دیا گیا، جس سے لفظ سیکنڈ نکلا ہے۔

اس کے بعد سے، sexagesimal system کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، لیکن یہ 16 ویں صدی میں تھا کہ گھڑیاں منٹ دکھانا شروع ہوئیں۔

Related posts:

مصری کمپنی نے فائیو سٹار قبرستان فروخت کرنے شروع کر دئیے

ہوائی جہاز حادثے میں دو ہفتوں سے زائد لاپتہ چار بچے جنگل سے زندہ مل گئے

سائنسدانوں نے ابوالہول کے مجسمے کا صدیوں پرانا راز دریافت کر لیا

ساڑھی سے شروع ہونے والا جھگڑا طلاق تک پہنچ گیا

سعودی عرب جانے والے شخص نے بیوی کی یاد آنے پر جہاز اتروا لیا

خلیجی ملک بحرین میں گدھوں کی انوکھی ریس جسے شائقین شوق سے دیکھتے ہیں

خراب لکھائی والوں میں کیا خصوصیات ہوتی ہیں ؟

متحدہ عرب امارات: ام القوین میں اسلام سے پہلے کی قدیم خانقاہ دریافت

مزید خبریں

black box in australia
دلچسپ و عجیب

آسٹریلیا میں "بلیک باکس” جیسا فولادی ڈھانچے کی تعمیر، انسانیت کے آخری لمحات محفوظ کرنے کی کوشش

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021