• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, جون 24, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

فیس بک اور انسٹا گرام توہین رسالت مواد پر متحرک ہو گیا

Share on FacebookShare on Twitter

فیس بک کی نگرانی کے بورڈ نے فیس بک پر توہین رسالت اور اسلام کے خلاف ہونے والے مواد پر کام شروع کر دیا۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

سوشل میڈیا کے معروف پلیٹ فارم فیس بک کی جانب سے قائم کردہ نگرانی بورڈ نے فیس بک اور انسٹاگرام سے متنازع مواد ہٹائے جانے یا اس مواد کو ان پلیٹ فارمز پر برقرار رکھنے کے معاملات کا جائزہ لینے کے لیے کام شروع کر دیا ہے۔

اس بات کا اعلان فیس بک کے نگرانی بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک یبان میں کیا ہے۔ جس کے مطابق اگر فیس بک کے کسی بھی صارف کے مواد کو فیس بک یا انسٹاگرام سے ہٹا دیا جاتا ہے اور فیس بک سے کی جانے والی اپیل کا عمل بھی مکمل ہو گیا ہے تو فیس بک صارف اس فیصلے کے خلاف اور سائٹ بورڈ یا نگرانی بورڈ سے اپیل کر سکتا ہے۔

اسی طرح فیس بک بھی کسی بھی مواد کے بارے میں فیصلے حاصل کرنے کے لیے اسی نگرانی بورڈ سے رجوع کر سکتا ہے کہ آیا مواد کو فیس بک پر رہنا چاہیے یا اسے ہٹا دیا جائے۔ فیس بک نے رواں برس مئی میں نگرانی بورڈ قائم کیا تھا جس کے لیے دنیا کے مختلف ممالک سے 20 ارکان کا چناؤ کیا گیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  واٹس ایپ میں تین نئے فیچرز کا اضافہ

فیس بک کا نگرانی بورڈ فیس بک اور انسٹا گرام پر شائع یا پوسٹ ہونے والے کسی بھی مواد کے بارے میں فیصلے کرنے کا مجاز ہو گا کہ آیا اس مواد کو فیس بک یا انسٹاگرام پر موجود رہنا چاہیے یا اسے ہٹا دیا جائے۔

مزید پڑھیں: پاکستان نے اسلام خلاف اور توہین رسالت پر نئی تجویز پیش کر دی

فیس بک کا نگرانی بورڈ ابتدائی طور پر 20 ارکان پر مشتمل ہے جس میں انٹرنیٹ صارفین کے حقوق سے متعلق غیر سرکاری ادارے ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی سربراہ نگہت داد بھی شامل ہیں۔ سماجی میڈیا کے صارفین کے حقو ق کے تحفظ کے لیے سرگرم کارکنوں نے فیس بک نگرانی بورڈ کے آپریشنل ہونے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

Related posts:

پلاسٹک کی بارش خوراک کو متاثر کرنے لگی

واٹس ایپ کا ایک اور فیچر متعارف کروا دیا گیا

واٹس ایپ میں پرانےمیسجز تلاش کرنا مشکل ہےتو نیا فیچر آزمائیں

ٹیکنو نے ' رول ایبل اسکرین ' فون متعارف کرا دیا

دنیاکاپہلا وائرلیس ٹرانسپیرنٹ ٹی وی متعارف کروا دیا گیا

ائیر فلٹرز استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار ؛ تحقیق میں ہوشربا انکشافات

خلا میں چہل قدمی کرنے والا عرب دنیا کا پہلا خلا باز، امارات نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے موسیقی کو ترتیب دیں

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021