• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, دسمبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

مٹی سے بجلی حاصل کرنے کے لیے نیا آلہ ایجاد

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کا فیول سیل بنایا ہے جو مٹی سے لامحدود مقدار میں بجلی حاصل کر سکتا ہے۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی ایک ٹیم کے مطابق کتابی سائز کے اس یونٹ کو زراعت میں استعمال ہونے والے پاور سینسرز کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یہ ٹیکنالوجی زہریلی اور آتش گیر بیٹریوں کا ایک پائیدار اور قابل تجدید متبادل پیش کر سکتی ہے، جو مٹی میں قدرتی طور پر پائے جانے والے بیکٹیریا سے بجلی پیدا کر کے کام کرتی ہے۔

یونیورسٹی میں سول اور ماحولیاتی انجینئرنگ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر جارج ویلز کے مطابق یہ بیکٹیریا ہر جگہ موجود ہیں، یہ مٹی میں ہر جگہ رہتے ہیں۔ ہم کسی بھی سادہ انجینئرڈ سسٹم کا استعمال کرکے بجلی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ بجلی شہر میں فراہم نہیں کی جا سکتی لیکن حاصل ہونے والی بجلی کی تھوڑی مقدار سے کم بجلی کی اشیاء چلائی جا سکتی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس آگئی، ایک سیکنڈ میں سینکڑوں فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن ہوگیا

مائکروبیل فیول سیل (MFC) 113 سال پرانی ٹیکنالوجی پر مبنی ہے جسے پہلی بار برطانوی ماہر نباتات مائیکل کرس پوٹر نے تیار کیا تھا۔ مائیکل وہ پہلا شخص تھا جس نے مائیکرو آرگنزم سے کامیابی سے بجلی پیدا کی۔

سائنسدانوں نے تازہ ترین فیول سیل کو خشک اور مرطوب دونوں حالتوں میں پاورنگ سینسر کے ذریعے آزمایا جو مٹی کی نمی کی پیمائش کرتے ہیں اور ٹچ کا پتہ لگاتے ہیں۔ فیول سیل نے اسی طرح کی ٹیکنالوجی کے مقابلے میں 120 فیصد بہتر نتائج فراہم کیے ہیں۔

Related posts:

چاند پر انسانوں کی واپسی کے لیے اہم پیش رفت

انسٹاگرام نےاپنے صارفین کو بڑی خوش خبری سنا دی

واٹس ایپ میں پرانےمیسجز تلاش کرنا مشکل ہےتو نیا فیچر آزمائیں

نیوزی لینڈ نے بھی دیکھا دیکھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

چین نے اپنی ہی شہریوں کو "ٹک ٹاک" ایپلی کیشن استعمال کرنے سے روک دیا

ایپل کے نئے ائیرپاڈز میکس متعارف

اینڈرائیڈ سے آئی فون میں ڈیٹا کی منتقلی اب بہت آسان

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین بہت بڑی سہولت سے محروم ہوگئے

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021