• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

امارات میں 992 ملین ڈی ایچ تک الیکٹرک کاروں کی فروخت متوقع

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : متحدہ عرب امارات میں 2024 کے دوران الیکٹرک کاروں کی فروخت 992 ملین درہم تک پہنچنے کی توقع ہے

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

اسٹیٹسٹا انٹرنیشنل فاؤنڈیشن فار مارکیٹ اسٹڈیز نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں 2024 کے دوران الیکٹرک کاروں کی فروخت 992 ملین درہم تک پہنچنے کی امید ہے۔

جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ "2023 کے مقابلے میں سودوں میں 8.5 فیصد اضافہ متوقع ہے”۔

ایمریٹس الیوم کے مطابق اسٹیٹسٹا انٹرنیشنل فاؤنڈیشن فار مارکیٹ اسٹڈیز نے اپنے نئے جائزے میں کہا ہے کہ امارات میں 2028 تک الیکٹرک کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوگا۔1.36 بلین درہم تک کے سودے ہوں گے۔

امارات میں الیکٹرک کاریں بڑھتا ہوا رجحان ہے۔ حکومت اس کی سرپرستی کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں معاون انفراسٹرکچر کو بڑھایا جا رہا ہے۔

اسٹیٹسٹا انٹرنیشنل فاؤنڈیشن فار مارکیٹ اسٹڈیز کا کہنا ہے کہ 2024 کے دوران متحدہ عرب امارات میں الیکٹرک کار کی اوسط قیمت 250,000 درہم تک پہنچ جائے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اونٹنی کی قیمت 30 ملین ریال لیکن مالک نے فروخت نہ کیا

امارات الیکٹرک کاریں حاصل کرنے والے ممالک کی فہرست میں آ رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ستر فیصد باشندے الیکٹرک کار پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔

الفطیم للسیارات گروپ کے ڈپٹی چیئرمین اینٹون بارٹس نے کہا، "جب سے امارات نے 2050 تک کاربن سے پاک حکمت عملی کا اعلان کیا ہے، الیکٹرک کاروں کے بنیادی ڈھانچے کو نئی خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے پیش رفت ہوئی ہے۔”

Antoine Barts نے کہا، "ایمریٹس میں الیکٹرک کاروں کی مقبولیت کی سالانہ شرح نمو 2028 تک 30% تک پہنچنے کی امید ہے۔”

Related posts:

رواں سال کے پہلے 6 ماہ دبئی ایئرپورٹ پر 4 کروڑ سے زائد مسافروں کی آمد ریکارڈ

عمان : گڑھے سے پراسرار رنگین دھواں نکلنے کا راز سامنے آ گیا

امدادی ٹیمیں شگاف میں پھنسے کمسن ریان سے صرف 1.8 میٹر دور

متحدہ عرب امارات کے سفر میں آسانیاں پیدا کر دی گئیں

بحرین کے سمندری پانیوں میں ماحولیاتی طور پر ممنوعہ فضلہ ڈالنے پر ایک سال قید، 21,000 ڈالر جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں شہریوں کیلئے بنیادی اشیاء مغربی ممالک کی نسبت 50 فیصد تک کم

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جگہ جگہ اماراتی خلاباز سلطان النیادی کے بل بورڈز لگ گئے

قطر ائیرلائن کا اپنے نئے ماڈلز میں فرسٹ کلاس سیٹنگ ختم کرنیکا اعلان

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021