• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دنیاکاپہلا وائرلیس ٹرانسپیرنٹ ٹی وی متعارف کروا دیا گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : کیا آپ نے کبھی یہ خواہش کی ہے کہ جب ٹیلی ویژن بند ہو تو آپ مچھلی کا ایکویریم چلا سکتے ہیں ؟اگر ہاں تو یہ خواب پورا ہو گیا۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

دنیا کا پہلا ٹی وی متعارف کرا دیا گیا ہے جو وائرلیس ہونے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپیرنٹ بھی ہے۔

جی ہاں، جب آپ ٹی وی نہیں دیکھ رہے ہوتے تو یہ شیشے کی طرح شفاف ہو جاتا ہے اور اسے چلانے کے لیے کسی تار کی ضرورت نہیں ہوتی۔

ایل جی نے اس ٹی وی کو لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) میں متعارف کرا دیاہے ۔

کمپنی کے مطابق یہ دنیا کا پہلا وائرلیس ٹرانسپیرنٹ OLED TV ہے جو 4K ریزولوشن سے لیس ہے۔

یہ ٹی وی آڈیو اور ویڈیو چلانے کے لیے وائرلیس ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتا ہے۔

تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

کمپنی نے کہا کہ اس ٹی وی میں نیا پروسیسر استعمال کیا گیا ہے جس کی کارکردگی پچھلے پروسیسرز سے 4 گنا بہتر ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا موبائل فون ٹوائلٹ سیٹ سے 10 گنا زیادہ گندا ہے؟

77 انچ اسکرین کے ساتھ یہ ٹی وی ہمیشہ آن ڈسپلے فیچر کے ذریعے تصاویر اور ویڈیوز کو اسٹریم کر سکتا ہے۔

جب آپ ٹی وی بند کرتے ہیں، تو سکرین پر ڈیجیٹل فش ایکویریم، آتش بازی یا دیگر ڈیجیٹل آرٹ نمودار ہوتا ہے۔

اگر آپ بند سکرین پر کچھ نہیں دیکھنا چاہتے تو بڑی کالی سکرین کے بجائے ٹی وی شفاف ہو جائے گا اور شیشے کی شکل اختیار کر کے آپ کے پیچھے کا منظر دکھائے گا۔

کمپنی کے مطابق چونکہ یہ ایک شفاف ٹی وی ہے اس لیے آپ اسے کسی بھی کمرے کے ماحول کا حصہ بنا سکتے ہیں۔

اس ٹی وی کی قیمت یا دستیابی کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا گیا ہے تاہم کمپنی کے مطابق یہ رواں سال کسی وقت صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

Related posts:

شیاؤمی نے اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کرادی ہے

آئی فون 16 پرو ماڈل کیسے نظر آئیں گے؟

گوگل جیمنائی اےآئی انجن آئی فونزکا حصہ بننے کوتیار

کویت میں رہنے والے 90 فیصد افراد بذریعہ ایپل پے ادائیگی کریں گے

پاکستانیوں کی 1 کروڑ 85 لاکھ سے زائد ٹک ٹاک ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئیں۔

یوٹیوب کے لیے اسکرین شاٹ کے نئے فیچر کی جانچ جاری

انسان کا یقین منشیات میں موجود نشے کی شدت میں اضافے کا باعث

کیا اب سے خلا میں بھی پٹرول پمپ بنیں گے؟ جانئے سائنسدانوں کا کیا ارادہ ہے

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021