• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ایمیزون کے جنگل میں صدیوں سے کھویا ہوا شہر دریافت

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : سائنسدانوں نے ایمیزون کے جنگل میں صدیوں پرانے کھوئے ہوئے شہر کو دریافت کر لیاہے ۔

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

ماہر آثار قدیمہ اسٹیفن روسٹین نے دو دہائی قبل جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں دبی ہوئی سڑکیں اور مٹی کے ٹیلے دریافت کیے تھے لیکن اس وقت انھیں اپنی دریافت پر یقین نہیں آیا تھا۔

اب، سائنس جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں، اسٹیفن روسٹین اور دیگر ماہرین نے لیزر سینسر ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے خطے کا نقشہ بنایا۔

یہ نقشہ ظاہر کرتا ہے کہ کبھی بھیڑ بھری بستیاں اور سڑکیں تھیں جو اینڈیز پہاڑوں کے دامن تک جاتی تھیں۔

سٹیفن روسٹین کے مطابق یہ شہروں کی کھوئی ہوئی وادی ہے اور یہ دریافت حیران کن ہے۔

اس علاقے پر اپانو قبیلے نے 500 قبل مسیح میں قبضہ کر لیا تھا اور وہ وہاں 300 سے 600 عیسوی تک رہتے تھے۔

تحقیق کے دوران علاقے میں رہائشی اور مذہبی عمارتوں کو مٹی کے ٹیلوں سے نکالا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ترکیہ کی طرح مراکش میں بھی بہت بڑا اور پراسرار گڑھا نمودار ہو گیا

عمارتیں کھیتوں اور نہروں کے نظام سے گھری ہوئی تھیں، جب کہ طویل ترین سڑکیں 33 فٹ چوڑی اور 6 سے 12 میل لمبی تھیں۔

ویسے تو اس خطے کی آبادی کا اندازہ لگانا مشکل ہے لیکن ماہرین کے مطابق وہاں کم از کم 10 ہزار لوگ رہتے تھے۔

ماہرین کے مطابق تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ بہت پرہجوم شہر تھے اور یہاں کے معاشرے کافی پیچیدہ تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ایمیزون میں رہنے والے لوگوں کے پاس عمارتیں بنانے کے لیے پتھر نہیں تھے اس لیے انہوں نے مٹی سے عمارتیں بنائیں۔

طویل عرصے سے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ ایمیزون کے جنگل میں بہت کم لوگ رہتے تھے، لیکن حالیہ تحقیقی رپورٹس سے معلوم ہوا ہے کہ اس خطے کا ماضی پہلے کی سوچ سے زیادہ پیچیدہ ہے۔

Related posts:

بنکاک کی کیسٹسارٹ یونیورسٹی نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئے عجیب ایجاد کرلی۔

مائنس 52 ڈگری : بطخیں تالاب میں ہی جم گئیں

ماچس کی تیلیوں سے بنا دنیا کا سب سے اونچا ایفل ٹاور

سعودی عرب میں سمندر پر تیرتے ولاز دنیا کی توجہ کے مرکز بن گئے

وائلڈ لائف عملے نے دیوہیکل’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی

رقص کے دوران سر پر 319 گلاسوں کا توازن قائم کرنے کا ریکارڈ

کویت میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوتا

امارات سے انڈیا جانے والی پرواز میں خاتون کی نیم برہنہ حالت میں عملے سے بدتمیزی

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021