• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, جون 21, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

آئی فونز کا نیا فیچرجو چوروں کو فون ڈیٹا سے دور رکھے گا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : ایپل نے ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرایا ہے جو چوروں کو آپ کے آئی فون ڈیٹا سے دور رکھنے میں مدد دے گا۔

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

ایپل نے آئی فونز کے لیے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن آئی او ایس 17.3 متعارف کرایا ہے جس کا فیچر Stolen Device Protection ہے۔

واضح رہے کہ اسمارٹ فونز میں صارف کی بہت سی حساس تفصیلات ہوتی ہیں جیسے مختلف سروس اکاؤنٹس کی ای میلز، کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات اور دیگر۔

اس وقت آئی فون کے صارفین پاس کوڈ کے ذریعے اپنی حساس تفصیلات تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔

یہ 4 یا 6 ہندسوں کا کوڈ مختلف کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے جیسے کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات دیکھنا، Apple ID پاس ورڈ تبدیل کرنا یا ڈیوائس میں محفوظ تمام پاس ورڈز تک رسائی حاصل کرنا۔

اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایپل نے آئی فونز کی سیکیورٹی کو Stolen Device Protection کے ذریعے مضبوط کیا ہے۔

اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے آئی فون میں حساس ڈیٹا یا سیٹنگز تک رسائی صرف بایومیٹرک طریقوں جیسے فیس آئی ڈی اور ٹچ آئی ڈی کے ذریعے ہی ممکن ہوگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  تھریڈز پرپوسٹ شیئرنگ سےمتعلق نئی تبدیلی

پھر اگر چوروں کو آپ کے آئی فون کا پاس کوڈ معلوم نہ ہو تب بھی ڈیٹا محفوظ رہے گا۔

کمپنی کے مطابق، یہ فیچر بائیو میٹرک ڈیٹا طلب کرے گا جب کوئی صارف اپنا ایپل آئی ڈی پاس ورڈ تبدیل کرتا ہے، چہرے پر سوئچ کرتا ہے یا فنگر پرنٹ اسکین کرتا ہے، یا فائنڈ مائی آئی فون کو آف کرتا ہے۔

بائیو میٹرک ڈیٹا فراہم کرنے کیبعد ایک گھنٹہ انتظار کرنے کےکعد دوبارہ ڈیٹا سےمتعلق پوچھا جائیگا جسکے بعد تبدیلی کی اجازت دی جائےگی۔

یہ بائیو میٹرک ڈیٹا اس وقت طلب کیا جائے گا جب صارف اپنے گھر یا دفتر کے علاوہ کسی دوسرے مقام پر ڈیوائس میں تبدیلیاں کرنے کی کوشش کرے گا، جسے ڈیوائس میں ریکارڈ نہیں کیا جائے گا۔

نوٹ کریں کہ آئی فون خودکار طور پر گھر یا دفتر جیسے مانوس جگہوں کو اسٹور کرتا ہے۔

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے آئی فون کو آپریٹنگ سسٹم کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا اور پھر اسے دستی طور پر آن کرنا ہوگا۔

اس کے لیے آپ کو فون کی سیٹنگز میں فیس آئی ڈی اور پاس کوڈ پر جانا ہوگا اور سٹولن ڈیوائس پروٹیکشن آپشن کو آن کرنا ہوگا۔

واضح رہے کہ یہ فیچر صرف اس صورت میں کام کرے گا جب آپ ایپل آئی ڈی میں 2 فیکٹر تصدیق اور فائنڈ مائی سیٹنگ کو فعال کریں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  گوگل بارڈ اب یوٹیوب ویڈیو کی سمری بنا کر پیش کرےگا

Related posts:

جاپان نے 15 فٹ لمبا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا

کویت: Huawei کمپنی نے ایئربڈز والی سمارٹ واچ متعارف کرا دی

واٹس ایپ میں گوگل میپس جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

واٹس ایپ کا نیا تھرڈ پارٹی چیٹس فیچر کس کے لیے کارآمد ؟

ٹویوٹا 2026 میں فاسٹ چارجنگ والی نئی الیکٹرک کار لانچ کریگا

سیلاب کی 7 دن پہلے درست پیش گوئی کرنے والی ٹیکنالوجی

کیلے سے نکلنے والی تابکاری شعائیں انسان کے لیے کتنی نقصان دہ ہیں؟

جونسن اینڈ جونسن کی تیار کردہ کوویڈ19 ویکسین کے مثبت نتائج وصول

مزید خبریں

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
سائنس و ٹیکنالوجی

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟
سائنس و ٹیکنالوجی

گلابی رنگ میں چاند کا ظہور کب ہوگا؟

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور اوپن اے آئی کے مقابلے پر میٹا کی نئی ویب سائٹ متعارف

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کےدرد سر کا حل ثابت ہوگا

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن
سائنس و ٹیکنالوجی

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کے لیے تیار، قیمت اور خصوصیات حیران کن

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری
سائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب میں اے آئی اسسٹنٹ کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں نیا فیچر متعارف، استعمال کا طریقہ کار

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

انسٹا گرام کے مقابلے میں نئی فوٹو شیئرنگ ایپ متعارف ہو گئی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت
سائنس و ٹیکنالوجی

نظام شمسی میں چھپے سیارے کے مزید شواہد دریافت

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021