• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, نومبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی عرب نے حیرت انگیزتعمیراتی منصوبےکا اعلان کردیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : سعودی عرب نےایک انتہائی حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے زردون پرکام شروع کرنیکا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

یہ ماحول دوست لگژری ریزورٹ سعودی عرب کے نیوم پروجیکٹ کا حصہ ہے۔

واضح رہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے سعودی معیشت کو مختلف شعبوں میں وسعت دینے کے منصوبے کا اعلان 2017 میں کیا گیا تھا اور اس منصوبے کے لیے سعودی عرب کے دور دراز شمال مغربی علاقے میں 10 ہزار مربع میل کا رقبہ مختص کیا گیا تھا۔

24 جنوری کو، نیوم کی انتظامیہ نے ایک نئے ماحول دوست ریزورٹ کی تعمیر کا اعلان کیا جس میں مشاہداتی ڈیک، جانوروں کی ایک مخصوص پناہ گاہ، ستارے دیکھنے اور یوگا کے لیے جگہ ہوگی۔

یہ ریزورٹ خلیج عقبہ کے قریب 4 کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہوگا جس میں 4 منفرد عمارتیں تعمیر کی جائیں گی۔

نیوم انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، ریزورٹ کا علاقہ مقامی نباتات اور حیوانات سے بھرا ہو گا اور یہ پہاڑیوں سے ساحل تک پھیلے گا، جس کے درمیان میں 360 ڈگری آبزرویشن ڈیک ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مسقط میں پھنسی دو خواتین 3 ماہ بعد بھارت واپس پہنچ گئیں۔

آبزرویشن ڈیک کے علاوہ، ریزورٹ میں 3 بوتیک ہوٹل بھی ہوں گے، جن میں سے ہر ایک میں 100 کمرے ہوں گے اور ہر ایک مختلف تھیم کے ساتھ ہوگا۔

بیان کے مطابق زردون میں ٹریکنگ، راک کلائمبنگ، ماؤنٹین بائیک،مراقبہ اور یوگا جیسی سرگرمیوں کے مواقع دستیاب ہوں گے۔

زائرین کو ماحولیاتی تحفظ، جانوروں کے تحفظ اور بہت کچھ پر تعلیمی پروگراموں میں شرکت کے لیے بھی مدعو کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ نیوم پروجیکٹ میں ایسے کئی حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے شامل ہیں۔

مثال کے طور پر، ایک منصوبہ عمارت پر مبنی شہر کے لیے ہے جسے The Line کہا جاتا ہے جو 106 میل کے علاقے میں پھیلے گا۔ یہ شہر تبوک صوبے کے صحرائی علاقے میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔ دی لائن میں 200 میٹر چوڑی عمارت کو عمودی شہر کے طور پر بنایا جائے گا۔

یہاں کوئی سڑکیں، گاڑیاں یا اخراج نہیں ہوگا، جبکہ تیز رفتار ٹرینیں لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے کی اجازت دیں گی۔

اسی طرح 2024 میں نیوم پراجیکٹ کے تحت زیر تعمیر سندالا نامی جزیرے کو عوام کے لیے کھولے جانے کا امکان ہے۔ یہ جزیرہ لوگوں کو نیوم پروجیکٹ کی پہلی جھلک دے گا۔

840,000 مربع میٹر کے رقبے پر پھیلے اس جزیرے کی ایک منفرد خصوصیت اس کا سال بھر کا خوشگوار موسم ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم کا چالان کٹ گیا

یہ جزیرہ دی لائن سٹی سمیت دیگر نیوم پراجیکٹس سے پہلے مکمل کیا جائے گا اور دیگر تمام پراجیکٹس سے منسلک کیا جائے گا۔

نیوم کے چیف اربن پلاننگ آفیسر انٹونی ویوس کے مطابق، سندالا دی لائن تک آسان رسائی فراہم کرے گی، جو 2030 تک 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کا گھر ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ سندلہ سے نیوم کے دیگر مقامات تک بھی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے ذریعے رسائی ممکن ہو گی۔

سندالا بحیرہ احمر پر ایک لگژری ریزورٹ ہو گا جس میں 3 ریزورٹس، ایک یاٹ کلب اور دیگر سہولیات ہوں گی۔

نیوم میں بنائے جانے والے شہروں کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) سسٹم پر چلایا جائے گا، روبوٹ، اڑنے والی ٹیکسیاں اور مصنوعی چاند بھی اس منصوبے کا حصہ ہوں گے۔

Related posts:

متحدہ عرب امارات میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے امکانات

سردیوں میں بھی مکہ گرم کیوں ہوتا ہے؟

متحدہ عرب امارات میں 40 روزہ سوگ کا دور آج ختم ہوگیا

زم زم کنویں کے 10 مختلف نام ؛ کیا آپ یہ نام جانتے ہیں ؟

غزہ پر بمباری : کیا قطر نے دنیا کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دی؟

سستے ترین خلیجی ممالک کی فہرست میں کویت پہلے نمبر پر آگیا

جاپانی وزیر اعظم کے دورہ امارات کے موقع پر اماراتی خلا باز نے خلا سے ٹوکیو کی تصویر شیئر کردی

متحدہ عرب امارات: رمضان المبارک میں کام کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021