• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعرات, دسمبر 11, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

صرف 5 دن میں صحت کو بہتر بنانے کے لیے کیا کریں ؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : برطانوی میگزین دی سن میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں سبزیوں اور پھلوں کے غیر متوقع فوائد کے بارے میں اے ٹو زیڈ رہنمائی فراہم کی گئی ہے جوانسانی جسم کو5دن میں حیران کن فوائدفراہم کرتےہیں۔

رپورٹ کے مطابقبلیک کرینٹس ورزش کے ساتھ بلیک کرینٹس کا استعمال صحت کے لیے بہت اچھا ہے، بلیک کرینٹس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی جسم کی طاقت بڑھاتے ہیں اور اعضاء کو مضبوط بناتے ہیں۔

ایوکاڈو اینٹی آکسیڈنٹ لیوٹین اور زیکسینتھین سے بھرپور ہوتے ہیں جو ہماری آنکھوں کی صحت کی حفاظت کرتے ہیں۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

کھجور درد زہ کو کم کرتی ہے اور گلے کی سوزش کو دور کرتی ہے۔ جبکہ انگور بیکٹیریا اور فنگس سے لڑتا ہے۔

گوبھی میں موجود سلفر عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرتا ہے اور انسانی جسم کو زہریلے مادوں کو ختم کرنے کے لیے ضروری غذائی اجزاء کو برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

ہارس ریڈش وزن کم کرنے میں مدد دیتی ہے جبکہ آئس برگ سلاد دل کو مضبوط بنانے میں مدددیتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ٹھنڈے پانی سے غسل کے صحت کے لیے فوائد

کیوی پھل دمہ کی علامات کو دور کرتا ہے اور لائم گردے کی پتھری کو روکتا ہے۔

سرسوں ایکنی کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے جبکہ نیکٹیرین حمل کے خطرات کو کم کرتا ہے۔

جیک فروٹ میگنیشیم اور آئرن سے بھرپور ہوتا ہے جو بہتر نیند میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور اس کے استعمال سے جسم میں توانائی بھی بڑھتی ہے۔

زیتون ہماری ہڈیوں کو صحت مند اور مضبوط بناتا ہے اور Parsnips falcarinol سے انسانی جسم کو آرام دیتا ہے۔ پالک آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے اور ناخنوں کو مضبوط کرتا ہے۔

ٹماٹر مردانہ طاقت کو بڑھا سکتا ہے ، پیاز میں وٹامن سی زیادہ ہوتا ہے ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔

واٹر کریس ایتھلیٹک کارکردگی کو بہتر بناتا ہے، زیگوا تربوز پٹھوں کے درد کو کم کرتا ہے۔

Related posts:

بنگلہ دیش میں خطرناک صورت حال ، 900 ہلاک

اگر آپ گردوں کی بیماری سے بچنا چاہتے ہیں تو ان 10چیزوں کا استعمال شروع کر دیں

ڈاکٹروں کی تحریر اتنی پیچیدہ کیوں ہوتی ہے؟

رات کے کھانے کے بعد کافی یا چائے پینا کیسا ہے؟ نئی تحقیق

تلے ہوئے آلو کے چپس سے متعلق محققین نے حیران کن انکشاف کردیا

صرف 4 دن میں موڈ کو خوشگوار بنانے والا پھل

عمر بڑھنےکےساتھ ساتھ مسلز کمزور ہونےکی وجہ دریافت

صبح اٹھنے کے بعد گرم پانی پینےکےکیا فوائد ہیں؟

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021