• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, جولائی 13, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

مٹی کےبرتن میں پانی پینےکےحیرت انگیزفائدے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز :فریج کا ٹھنڈا پانی پینے کے مقابلے میں مٹی کے برتن کا پانی پینا انسانی صحت کیلیے فائدہ مند ہے۔ کیوں کہ بہت سے معدنیات اور وٹامنز قدرتی طور پر مٹی سے حاصل ہوتے ہیں۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

گرمیوں میں پیاس بڑھ جاتی ہے اس وجہ سےجدید دور میں ہر کوئی فریج کی سہولت سےفائدہ اٹھاکرٹھنڈا پانی پیتاہے جو کہ نقصاندہ ہے۔ گرمیوں میں مٹکے کاپانی پینے سے جسم میں غذائیت، وٹامنز ، گلوکوز متوازن رہتا ہے اور ہیٹ اسٹروک کے خطرے سے بچاتا ہے، جب کہ مٹکےکا پانی دن بھر تازگی اور سکون فراہم کرتا ہے اور صحت کی حفاظت بھی کرتا ہے۔

مٹکے کا پانی پینے سے نظام ہاضمہ اور جسم میں ٹیسٹوسٹیرون متوازن رہتا ہے۔ یہ معدہ اور نظام انہضام کی صحت کو برقرار رکھتا ہے کیونکہ اس میں معدنیات پائے جاتے ہیں۔

مٹی کے برتن کا پانی قدرتی طور پر ٹھنڈا ہے اور مٹی کی معدنی خصوصیات سے بھی بھرپور ہے۔ مٹکے کا پانی موسم کی تبدیلیوں کے مطابق قدرتی طور پر ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  تیزی سے پھیلنے والے کورونا کے دو نئے میوٹینٹ سامنے آ گئے، تحقیقات جاری

مٹکےکاپانی پینے کیوجہ میٹابولک نظام بہتر ہوتا ہے۔ اس میں کوئی خطرناک کیمیکل نہیں ہوتا، جب کہ پلاسٹک کی بوتلوں اوردیگر اشیاء میں اکثرخطرناک کیمیکل ہوتے ہیں۔

مٹی کے اندر ایک قدرتی الکلائن لائن ہوتی ہے جو جسم کے پی ایچ لیول کو متوازن کرنے کا کام کرتی ہے۔انسانی جسم میں تیزابیت موجود ہوتی ہے، اس کے نتیجے میں مٹی میں الکلائن مادہ کی فراہمی ہوتی ہے، جس سے پیٹ میں درد، معدے کی سوزش، تیزابیت، اندرونی درد اور دیگر شکایات کو دور رکھتا ہے۔

فریج میں رکھا ہوا ٹھنڈا پانی پینے سے اکثر گلے کی سوزش ہوتی ہے کیونکہ یہ گلے کے غدود کو نقصان پہنچاتی ہےلیکن مٹکے کا پانی اسی درجہ حرارت پر رہتا ہے اور اسے پینے سے گلے کی شکایت نہیں ہوتی، اس لیے مٹکےکا پانی کھانسی، نزلہ اور سانس کے دیگرمسائل سے بچنے میں مدد دیتا ہے۔

Related posts:

کوویڈ19 موسمی انفلوئنزا کی صورت میں ہماری زندگیوں میں رہے گا: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

بلڈپریشر اور کولیسٹرول کےعلاج کےبعد بھی دل کی بیماری کاخطرہ برقراررہتا ہے

بچوں کی پرورش میں دادی کا تعاون، ماں کا ڈپریشن کم کرتا ہے : تحقیق

بری عادتوں سےکیسےچھٹکارا حاصل کیاجائے؟

آئرن اور دیگرمعدنیات سےبھرپورغذائیں

سگریٹ نوشی ترک کرنے کا وقت آ گیا، سگریٹ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا انکشاف

کیا آپ بھی مسلسل ہونےوالی کھانسی سے پریشان ہیں؟

وزن کم کریں ، صحت نہیں

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021