• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, نومبر 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دنیا کے غریب اور امیر ترین ممالک کی تازہ ترین فہرست جاری

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : اپنی رپورٹ میں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے، جس میں جنوبی سوڈان 492.72 ڈالر فی کس جی ڈی پی کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔

جی ڈی پی ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کا ایک پیمانہ ہے جبکہ لوگوں کی قوت خرید معیار زندگی کا تعین کرتی ہے۔

امریکی مالیاتی جریدے فوربز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے یہ فہرست ملک کی آبادی کی فی کس جی ڈی پی اور لوگوں کی قوت خرید کی بنیاد پر ترتیب دی ہے۔

جنوبی سوڈان، جس نے 2011 میں آزادی حاصل کی، دنیا کا سب سے کم عمر اور غریب ترین ملک ہے جس کی فی کس جی ڈی پی 492.72 ہے، جس کی بنیادی وجہ سیاسی عدم استحکام، تنازعات سمیت محدود انفراسٹرکچر ہے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈکی دنیاکےغریب ترین ممالک کی فہرست میں افریقی ممالک ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔ برونڈی اس فہرست میں جنوبی سوڈان کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، جس کی فی کس جی ڈی پی $936.42 ہے۔

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسی طرح تیسرے اور چوتھے افریقی ممالک میں وسطی افریقی جمہوریہ اور عوامی جمہوریہ کانگو ہیں۔ پانچویں نمبر پر موزمبیق، اس کے بعد بالترتیب ملاوی، نائجر، چاڈ، لائبیریا ،مڈغاسکر ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ایئرسیال کی پہلی افتتاحی پرواز مسقط پہنچ گئی، ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال

نیپال غریب ترین ممالک کی فہرست میں 40ویں نمبر پر ہے۔ اس لیے نیپال جنوبی ایشیا کا غریب ترین ملک ہے۔ اس کے علاوہ پاکستان 52ویں، بنگلہ دیش 62ویں اور بھارت 63ویں نمبر پر ہے۔

اس کے برعکس، لکسمبرگ کا شمار دنیا کے امیر ترین ممالک میں ہوتا ہے جس کی فی کس جی ڈی پی حیران کن $145,834 ہے۔ اس کے بعد آئرلینڈ، سنگاپور ، قطر ہیں۔

Related posts:

بھارت: ممبئی ائیرپورٹ پر رن وے سے پھسلنے والے طیارے کو راستہ سے ہٹا دیا گیا

کیا اپریل میں سورج گرہن تین دن تک دنیا کو تاریک کر دے گا؟

ایک ہی چھت تلے رہنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

کویت سٹی کو خلیج میں سب سے سستا جبکہ دبئی کو مہنگا ترین شہر قرار دے دیا گیا

برطانیہ نے خلیجی شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

الجزائر کا باشندہ ہوائی جہاز کے پہیوں میں چھپ کر پیرس پہنچ گیا

ویتنام: دنیا کا پہلا 24 قیراط گولڈ کوٹڈ ہوٹل، جہاں بیت الخلاء بھی سونے سے سجے ہیں

ترکیہ میں "آیا صوفیا" دیکھنے آئے روسی سیاح نے اسلام قبول کر لیا

مزید خبریں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
دنیا

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ
دنیا

ایشیائی ممالک میں اینڈرائیڈ صارفین پر وائرس کا حملہ

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل
دنیا

سیاحتی مقامات کی فہرست جاری ، ٹاپ 30 میں دو عرب ملک بھی شامل

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021