• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

آنکھوں کو سکرین سے کیسے بچایا جائے؟

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز : کمپیوٹر یا موبائل فون کی سکرین سے آنے والی تیز روشنی نہ صرف آنکھوں پر اضافی دباؤ کا باعث بنتی ہے بلکہ سوزش، درد ، خشکی کا باعث بھی بنتی ہے جس سے چند احتیاطی تدابیر کے ساتھ گریز کرنا بھی ضروری ہے۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر اور اسکرین والے دیگر آلات کے استعمال سے آنکھوں پر پڑنے والے نقصان دہ اثرات کو کم کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کیے جا سکتے ہیں، جو زیل میں نمایاں ہیں۔

کمپیوٹر اسکرین کی چمک کو مناسب رکھنے کے لیے FLUX پروگرام ڈاؤن لوڈ کریں، جو ارد گرد کے ماحول کے مطابق اسکرین کی چمک کو کنٹرول کرتا ہے، اس طرح آنکھوں پر اضافی دباؤ کم ہوتا ہے۔

سمارٹ فونز پر اسکرین کی برائٹنیس کو کم کرنے کے کئی پروگرام ہیں جو انسٹال کرنے کے بعد اسکرین کی برائٹنس کو مناسب سطح پر کنٹرول کرسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسمارٹ فونز صرف نائٹ موڈ سافٹ ویئر پر استعمال کیے جائیں جو اینڈرائیڈ اور آئی فون اسٹورز پر دستیاب ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سکول نہ جانا صحت کے لیے اتنا ہی نقصان دہ ہے جتنا تمباکو نوشی

اسکرین کا رنگ درجہ حرارت کم رکھیں۔ یہ ایک تکنیکی اصطلاح ہے جو رنگین اسکرینوں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ نیلی شعاعوں کو کم کرتا ہے جو بصارت کو دوسرے رنگوں جیسے پیلے، نارنجی ، سرخ سے زیادہ متاثر کرتی ہیں۔

اندھیرے میں اسکرین کے استعمال سے گریز کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مکمل اندھیرے میں کبھی بھی اسمارٹ فون یا کمپیوٹر کا استعمال نہ کریں۔ اگر کمپیوٹر کو اندھیرے میں استعمال کرنا ضروری ہو تو ایسی صورت میں اسکرین کی چمک کو کم کریں اور اسے زیادہ دیر تک استعمال نہ کریں۔

جو لوگ کمپیوٹر اسکرین پر لمبے وقت تک کام کرتے ہیں، ان کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی بینائی کی حفاظت کریں اور وقتاً فوقتاً پلکیں جھپکتے ہوئے اپنی آنکھوں کو خشک ہونے سے بچانے کی کوشش کریں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ کمپیوٹر کو بغیر وقفے کے زیادہ دیر تک مسلسل استعمال نہ کریں بلکہ درمیان میں مناسب وقفہ بھی لیں۔

Related posts:

رات کو سونے سے پہلے پیروں کے تلوؤں میں ناریل کے تیل کی مالش کرنے کے ان گنت فوائد

موسمی بیماریوں سے پریشان ہیں تو اپنی غذا بدلیں

اینٹی بائیوٹک ادویات موت کا سبب کیوں بن جاتی ہیں ؟

کمر درد کاعلاج 'پین کلرز' کےبجائے ان تجاویزسےکریں

خوش رہنے کے لیے یہ عادات اپنائیں

تیز چلنے کے ایسے حیران کن فوائد جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنیں ہوں گے

اونٹی کا دودھ بیش بہا فوائد کا خزانہ

جلد کو چمک دار بنانے کے لیے چند آسان ترین تجاویز

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021