• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

موبائل فون کا زیادہ استعمال جلد موت کا باعث بنتا ہے،نئی تحقیق

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 17جون:موبائل فونز کا استعمال آج کل ناگزیر ہو چکا ہے۔ایک دوسرے سے بات چیت اور کام کے دوران موبائل فون کا استعمال لازمی ہوگیا ہےیہ ایک ایسی ایجاد ہے جس نے ہماری زندگیوں اور رات دن کے معمول کو اپناغلام بنا لیا ہے۔ جس کے بغیر ہم شاید اب ادھورے ہیں۔ یہاں تک کہ ریڈیو، ٹی وی ، کیمرہ غرض ہر چیز اس چھوٹے سے آلے میں سمو کر رہ گئ ہے۔

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مہنگے موبائل فون اب اسٹیٹس سمبل بن چکے ہیں۔ موبائل فون پر رقم کی بربادی ایک عام بات ہے۔ نئے اور مہنگے موبائل فون خریدنا اور استعمال کرنا فیشن کا نیا رجحان ہے۔ ہر دوسرا شخص نیا اور مہنگا موبائل فون خریدنا چاہتا ہے۔ یہاں تک کہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ لوگ آئی فون کا نیا ماڈل خریدنے کے لئے اپنے گردے بیچ دیتے ہیں۔ لوگوں کو نئے اور مہنگے موبائل فون استعمال کرنے کی عادت پڑ گئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مرد زیادہ جھوٹ بولتے ہیں یا عورتیں؟ تحقیق نے راز کھول ڈالا

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فارریسرچ کی ایک تحقیق کے مطابق موبائل فون سے نکلنے والی شعاعیں دماغ پر منفی اثرات ڈالتی ہیں اور دماغ کی کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

حالیہ تحقیق کے مطابق وائرلیس آلات سے خارج ہونے والی تابکاری شعاعیں مختلف طبی مسائل جن میں کینسر سے لے کر الزائمر اور رعشہ جیسے امراض شامل ہیں ، کاباعث بن سکتی ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ شعاعیں جسم میں تنائو کا باعث بھی بنتی ہیں۔ خاص طور پر نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں موبائل فون کابہت زیادہ یا ضرورت سے زیادہ استعمال نیند کی کمی اور مختلف اعصابی اور نفسیاتی مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ موبائل فون کا زیادہ استعمال لوگوں میں خطرناک بیماریوں کا سبب بن کر ان کی عمر میں کمی کر سکتا ہے۔سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اسکرین زیادہ دیر تک دیکھنے سے آنکھوں کو جو نقصان پہنچتا ہے وہ جسم کے دیگر اعضا پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔اس تحقیق میں سائنسدانوں نے مکھیوں پر تجربات کیے ہیں، اس دوران جن مکھیوں کو زیادہ روشنی میں رکھا گیا تھا ان کی عمر دیگر مکھیوں کی نسبت واضح طور پر کم ہو گئی تھی۔نتائج میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اسکرین سے آنکھوں کو پہنچنے والا نقصان دیگر اعضا کے ساتھ ساتھ مدافعتی نظام کو بھی کمزور کرتا ہے اور کئی حوالوں سے نقصان دہ ثابت ہوتاہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پتھر سے ٹھوکر کھانے والے نے اسی پتھر سے محل تعمیر کرلیا

اس میں ریڈیو فریکوئنسی توانائی موجود ہوتی ہے اور انسانی جسم کے جس حصے کے قریب موبائل فون ہوتا ہے، وہاں کے ٹشوز ریڈیوایکٹو توانائی اپنے اندر جذب کر لیتے ہیں جو انسانی صحت کو بے حد نقصان پہنچاتے ہیں۔ جبکہ موبائل فون کے زیادہ استعمال سے قوت مدافعت بھی کمزور ہونے لگتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق موبائل فون کی اسکرین یا کی پیڈ کو مستقل چھونے اور استعمال کرنے سے اس میں مختلف جراثیم اور بیکٹیریا سٹور ہو جاتے ہیں اور ایک رپورٹ کے مطابق ایک موبائل فو ن پر ایک ٹوائلٹ سیٹ سے بھی زیادہ جراثیم پھیلانے والے بیکٹیریا اور جراثیم موجود ہوتے ہیں۔

Related posts:

خواتین کا خوف ، افریقی مرد نے نصف صدی سے زیادہ تنہائی میں گزاردی

سابق امام کعبہ الشیخ عادل الکلبانی کے ہارلے ڈیوڈسن موٹربائیک چلانے پر نیا ہنگامہ کھڑا ہو گیا

70 سالہ شہری جنہوں نے صرف ایک سال میں مکمل قرآن اپنے ہاتھ سے لکھ دیا

ہمارا چہرہ دوسروں سے مختلف کیوں ہے؟ ممکنہ وجہ دریافت

آخرکار 128 سال بعد مرحوم کو قبرمل گئی

کالا رنگ پسند کرنےوالے اسکی منفی خصوصیات بھی جان لیں

ملائیشیا کے بادشاہ اور ملکہ نےعوام کے دل جیت لیے

دنیا کی پہلی 3 ڈی پرنٹڈ مسجد کی دبئی میں تعمیر

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021