• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 15, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بحرین میں کرونا وائرس کی شدت کے پیش نظر 15 دن کی پابندی عائد کر دی گئی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 10 جون: کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شدت کے پیش نظر بحرینی حکام نے ریستوران، کافی شاپس، تجارتی مراکز اور شاپنگ مالز مزید 15 روز کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بحرینی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی عالمی وبا کے سدباب پر مامور قومی میڈیکل ٹیم نے فیصلہ کیا ہے کہ جمعہ 11 جون سے جمعہ25 جون 2021 تک پابندیاں لاگو کی جائیں گی۔ تجارتی مراکز اور شاپنگ مالز پندرہ دن تک بند رہیں گے۔ ریستوران اور کافی شاپس بھی بند رکھی جائیں گی تاہم ہوم ڈلیوری سروس اور ڈرائیو تھرو کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ اسپورٹس سینٹرز، فٹنس سینٹر، سوئمنگ پول اور تفریحی مقامات ،سینما گھر اور تمام شورومز بھی بند رہیں گے۔ کانفرنسوں اور تقریبات کے انعقاد پر بھی پابندی ہوگی۔ کھیلوں کے پروگراموں میں شائقین کی شرکت ممنوع ہوگی۔ صالون (باربر شاپ)، بیوٹی پارلرز بھی بند رہیں گے۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

حکام کا کہنا ہے کہ گھروں میں خصوصی تقریبات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تمام سرکاری اداروں کے ملازمین آن لائن ڈیوٹی دیتے رہیں گے جبکہ 70 فیصد تک ملازمین آن لائن ڈیوٹی دیں گے۔ تمام اسکولوں، کالجوں، اعلیٰ تعلیمی اداروں، کنڈر گارٹن میں حاضری منع ہوگی۔ آن لائن تعلیم پر اکتفا کیا جائے گا تاہم اس سے انٹرنیشنل امتحانات میں شرکت کرنے والے مستثنی ہوں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  متحدہ عرب امارات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

اس کے علاوہ بحرین آنے والے مسافروں پر پابندیوں میں توسیع کردی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے نمٹنے پر مامور قومی میڈیکل ٹیم نے کئی اداروں کو پابندی سے استثنی دیا ہے جن میں ہائپر مارکیٹ، سپر مارکیٹ، جنرل اسٹور، کولڈ اسٹوریج، مچھلیاں، سبزیاں اور تازہ گوشت فروخت کرنے والی دکانیں ،بیکریاں ،پیٹرول پمپس اور گیس سروس سینٹر، صحت کے نجی ادارے، بینک اور منی چینجرز شامل ہیں۔ کمپنیوں اور اداروں کے وہ دفاتر جہاں گاہکوں سے براہ راست رابطہ ضروری نہیں ہوتا سامان کی درآمد و برآمد والے ادارے ،گاڑیوں کے ورکشاپ، گیراج اور فاضل پرزوں کی دکانیں، تعمیرات و اصلاحات کا سیکٹر، کارخانے، کمیونیکیشن کی دکانیں اور فارمیسیاں بھی پابندی سے مستثنی ہوں گی۔

بحرین کی قومی ٹیم نے ہدایت کی ہے کہ پندرہ روزہ پابندی مکمل ہونے پر تمام ادارے تدریجی طور پر کھولے جائیں گے۔ شہریوں اور مقیم غیرملکی پابندیوں کا احترام کریں۔

Related posts:

دبئی نے سینکڑوں فینسی نمبر پلیٹس نیلامی کیلئے پیش کردیں۔

37 سال بعد ملاقات : استاد کا ایسا استقبال کہ دنیا دھنگ رہ گئی

فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی

مسجد الحرام میں اعتکاف کےلیے رجسٹریشن کا آغاز

بھارت: سانحہ موربی 137 افراد جاں بحق، کویت سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس

سمارٹ شہروں میں سعودی عرب کے کون کون سے شہر شامل ؟

قطر میں جلد ہی ٹرانزٹ مسافروں کو ایکسپو 2023 دوحہ کا دورہ کرنے کی اجازت ملنے کی توقع

مسجد نبوی میں زائرین کے آرام اور حفاظت کے لیے 250 چھتریاں

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021