• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, جنوری 16, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

متحدہ عرب امارات: ابو ظہبی نے غیر ویکسین شدہ افراد کے عوامی مقامات پر جانے کی پابندی عائد کردی

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 10 جون: ابو ظہبی نے غیر ویکسین شدہ افراد پر پبلک مقامات پر جانے کی پابندی عائد کردی ہے۔

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

تفصیلات کے مطابق ابوظہبی کے حکام نے 15 جون سے تجارتی مراکز ، ریسٹورنٹس ، کیفے اور دیگر عوامی مقامات پر داخلے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک بھر کے عوامی مقامات پر صرف ویکسین شدہ افراد ہی جاسکتے ہیں یا پھر ان افراد کو بھی اجازت ہوگی جن کے وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی ہو۔ غیر ویکسین شدہ افراد کو عوامی مقامات پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

گذشتہ تین ہفتوں کے دوران متحدہ عرب امارات میں روزانہ انفیکشنز کے کیسوں میں اضافہ دیکھنے کے بعد بدھ کی شام نئے قواعد کا اعلان کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں کل بدھ کے روز 2،179 کورونا کیس سامنے آئے جبکہ 17 مئی کو 1،229 سب سے ذیادہ کیس ریکارڈ کئے گئے تھے۔ ابوظہبی میڈیا آفس نے کہا کہ پابندیوں کا اطلاق جمز ، ہوٹلوں اور ان کی سہولیات ، پبلک پارکس ، ساحل سمندر ، سوئمنگ پولز، تفریحی مراکز ، سینما گھروں اور عجائب گھروں پر بھی ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  دعا کے دوران عاجزی سے روتے ہوئے بچے کی ویڈیو وائرل

پبلک مقامات پر جانے سے قبل زائرین کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ انہوں نے حفاظتی ویکسین حاصل کی ہے یا ٹیسٹ کا منفی نتیجہ ظاہر کرنا ہوگا۔ حالیہ ٹیسٹ کے لئے ملک میں نافذ ہونے والے "کوویڈ 19” ایپلی کیشن کے ذریعہ کورونا وائرس کا پتہ لگایا جاسکتا ہے جو ویکسی نیشن کی تاریخ کو ظاہر کرتا ہے اور ہر ایک کے انفرادی ٹیسٹ کی ہسٹری ظاہر کرتا ہے۔ موبائل ایپلی کیشن پر سبز رنگ ظاہر ہوگا جو یہ ظاہر کرے گا کہ متعلقہ شخص کو ویکسین دی گئی ہے یا اس کے ٹیسٹ کا نتیجہ منفی ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جن لوگوں کو یہ ویکسین نہیں ملی ہے انہیں اپنے فون پر سبز رنگ برقرار رکھنے کے لئے ہر تین دن میں ایک دفعہ ٹیسٹ کروانا پڑے گا تاہم جن لوگوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں موصول کرلی ہیں انہیں ہر 30 دن میں ایک ٹیسٹ کروانا پڑے گا۔ متحدہ عرب امارات نے گذشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ شادی کی تقریبات سمیت تمام براہ راست اجتماعات اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت ان افراد تک محدود ہوگی جو یہ ثابت کرسکتے ہیں کہ انہیں ویکسین ملی ہے۔

متحدہ عرب امارات نے دنیا میں ویکسی نیشن کی سب سے زیادہ شرح درج کی ہے اور یہ اپنے شہریوں اور باشندوں کو "آسٹرازینیکا” ، "فائزر / بائینٹیک” ، "سونوفرما” اور "اسپٹنک وی” ویکسین فراہم کرتا ہے۔ یاد رہے کہ ابوظہبی میں چینی ویکسین "سینوفرما” لینے والے افراد کو فائزر / بائینٹیک ویکسین کی بوسٹر خوراک دی جاتی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  شارجہ میں پہاڑی نظاروں کے ساتھ الحافیہ جھیل کا افتتاح

Related posts:

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے دبئی کی خاتون نے ایک ہی رات میں 30 رشتہ داروں کو کھو دیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ڈالروں کی بارش

مدینہ کےنئے گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان کون ہیں؟

یونین ڈے کے موقع پر ان قوانین پرعمل نہ کرنے پر بھاری جرمانے ہوں گے

سعودی عرب میں بغیر اجازت حج کرنے والے 17 ہزار سے زائد افراد گرفتار

اسلام برطانیہ میں سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن گیا

جدہ ایئرپورٹ پر پاکستانی سمیت دو عمرہ زائرین کو بچا لیا گیا

سعودی عرب کی سڑکوں پر ٹرک کے پیچھے لٹک کر سفر کرنے والی خاتون کی وڈیو وائرل

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021