کویت اردو نیوز،8اگست: عمانی کسٹمز حکام نے پیر کے روز لوہے اور جپسم کے کارگو ٹرک میں 24000 سے زائد شراب والی بوتلیں ضبط کر لیں۔
عمان کسٹمز کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ "حافیت پورٹ کسٹمز نے شراب کی 24,000 سے زائد بوتلیں اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا، جو لوہے اور جپسم کے مواد سے لدے ٹرک میں مضبوطی سے چھپائی گئی تھیں۔”
ایک اور واقعے میں جنوبی الشرقیہ گورنریٹ پولیس کمانڈ نے کوسٹ گارڈ پولیس کے تعاون سے ایشیائی شہریت کے دو دراندازوں کو چرس اور سائیکو ٹراپک مادوں کی مقدار سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا اور ان کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔
Related posts:
عمان میں دو مختلف حادثات میں ایک غیرملکی مزدور ہلاک، متعدد زخمی
عازمین حج کی رہائش کے لیے اجازت نامے کے لیے درخواستوں کی وصولی
جانئے! کیا متحدہ عرب امارات میں ملازمین اپنی عید الفطر کی بامعاوضہ تعطیلات کو اپنی سالانہ چھٹی کے سا...
فوڈ ڈیلیوری سروس کیریج نے قطر میں آپریشن بند کرنے کا اعلان کردیا
مسجد نبوی میں روزانہ 4 لاکھ لیٹر زمزم کی فراہمی کیسے ممکن بنائی جاتی ہیں ؟
قطر ایئرویز کا آکلینڈ کے لیے دوبارہ براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
PCR کورونا سے پاک سرٹیفکیٹ کے لیے امارات ائیر لائنز نے مزید لیبارٹریوں کو فہرست میں شامل کر لیا
خلیجی ممالک کی کرنسیاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں