کویت اردو نیوز 13 جون: مٹی کے طوفان کی وجہ ویکسین لگوانے والوں کی تقرری جابر الصباح سے مشرف نمائش گراؤنڈ میں منتقلی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری موسم اور گرد آلود طوفان کے پیش نظر عوام اور ورکنگ میڈیکل عملے کی حفاظت کے لئے وزارت صحت معزز شہریوں اور رہائشیوں کے لئے اعلان کیا ہے کہ جن افراد کو کورونا کے حفاظتی ٹیکوں کے مرکز کے ذریعہ ویکسی نیشن کے لئے اڈوانس بکنگ میسیج حاصل ہو چکا ہے وہ حضرات آج اتوار 13 جون 2021 کو جابر پل سنٹر (جابر الصباح برج سنٹر کے بجائے) براہ راست مقررہ وقت پر مشرف ویکسی نیشن سینٹر جا سکتے ہیں بشرطیکہ ان افراد کو مقررہ وقت کی مدت والا ٹیکسٹ میسج موصول ہو چکا ہو۔
وزارت صحت نے ایک کی اچھی صحت کی خواہش کے ساتھ ویکسی نیشن اور مقررہ تاریخ و وقت پر پہنچنے کی تلقین کی ہے۔
Related posts:
وزیر داخلہ کویت اور صدر پاکستان کی دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر باہمی دلچسپی کا اظہار
کویت: موسم گرما میں دوپہر کے وقت کام کرنے اور کروانے والوں کے خلاف سخت مہم جاری
کویت میں موسم بہار کے کیمپنگ سیزن کا آغاز
کویت: 762 نئے کورونا کیس اور 02 اموات
کویت و خلیجی ممالک سمیت دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین فہرست جاری
کویت: غزالی روڈ پر کنٹینر میں آگ، ڈیزل اسمگل کئے جانے کا انکشاف
کویت کو مزید پاکستانی نرسنگ اسٹاف کی ضرورت پڑ سکتی ہے: وزیر صحت
کویت: تنخواہیں ادا کرنے میں تاخیر، ملازمین نے اکاؤنٹنٹ کی چھترول کردی