• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, نومبر 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

15 ماہ کی طویل بندش کے بعد دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ٹرمینل 1 مسافروں کی آمد کے لئے بحال کر دیا گیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 20 جون: 15 ماہ کی طویل بندش کے بعد دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ٹرمینل 1 مسافروں کی آمد کے لئے دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وبا میں کمی کے نتیجے میں دبئی ہوائی اڈے کے آپریٹرز نے توقع کی ہے کہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو آنے والے دنوں میں مسافروں کی ایک بڑی تعداد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وبا میں کمی کے بعد دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے رواں سال 28 ملین مسافروں کی آمد کا امکان ہے جس میں گذشتہ برس کی نسبت آٹھ فی صد اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ٹرمینل 1 جمعرات کو دوبارہ کھول دیا گیا۔ یہ ٹرمینل کرونا وبا کی وجہ سے15 مہینوں کے بعد کھولا گیا ہے۔ بندش کے دوران ہوائی اڈے کے ٹرمینل دو اور تین کو فعال رکھا گیا۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

دبئی کے ہوائی اڈے کے چیف ایگزیکٹو پال گریفتھس نے اتوار کے روز رائٹرز کو بتایا کہ "لوگوں کا خیال ہے کہ مسافروں کی واپسی سست روی سے ہوگی لیکن میرا خیال مختلف ہے کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کا ایک سیلاب آنے والا ہے”۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اگر ہم واقعی خوش قسمت ہیں تو دُنیا کا یہ مصروف ترین ہوائی اڈہ اس سال 40 ملین سے زیادہ مسافروں کا ہدف پورا کرسکتا ہے لیکن ممکن ہے کہ مسافروں کی تعداد 24.7 اور 34.3 ملین کے درمیان ہو”۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں تقریبا 28 ملین مسافروں کی امید ہے۔ ہوائی اڈے پر ٹرمینل 1 کی سالانہ گنجائش 18 ملین مسافروں پر مشتمل ہے۔ ہوائی اڈےپر مجموعی طور پر سالانہ 100 ملین مسافروں کو آمد ورفت کی سہولت دی جا سکتی ہے۔ گریفتھس نے اندازہ لگایا ہے کہ ٹرمینل کو دوبارہ کھولنے سے ہوائی اڈے پر ملازمت

یہ خبر بھی پڑھیں:  اقتدار کا 1 سال مکمل ہونے پر سلطان عمان نے بڑا اعلان کر دیا

کے 3500 مواقع پیدا ہوں گے جن میں پرچون ، مہمان نوازی ، سیکیورٹی اور امیگریشن کارکن شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرونا وبا کے زوال کے بعد دبئی ایئرپورٹ سے 260 مختلف روٹس پر 90 فی صد پروازیں بحال ہوسکتی تھیں۔ اس وقت63 فی صد پروازیں بحال ہوئی ہیں۔ یاد رہے کہ دبئی نے بدھ سے بھارت ، نائیجیریا اور جنوبی افریقہ کے مسافروں پر کچھ پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Related posts:

دو پاکستانیوں سمیت متعدد افراد بھیک مانگنے کے جرم میں ملک بدر

سعودی عرب: رواں سال 42 نابینا افراد نے حج کی سعادت حاصل کرلی

بحرین کے بادشاہ شاہ حمد نے روسی صدر پوٹن سے خصوصی تحفہ وصول کرلیا۔

سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے الحرمین ٹرمینل کا قیام

بھارتی کوؤں سے تنگ آئی سعودی حکومت نے اپنی کاروائیاں شروع کر دیں

متحدہ عرب امارات نوجوانوں کی دنیا میں سب سے پسندیدہ منزل بن گیا

خطبہ حج اردو سمیت 20 زبانوں میں کیسے سنا جائے؟

زائرین کو مسجد الحرام تک پہنچانے کے لیے ذرائع آمدورفت

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021