کویت اردو نیوز 27جون:سعودی ایوان شاہی کی جانب سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے کہ شہزادی موضی بنت مساعد بن عبد الرحمن بن فیصل آل سعود کا انتقال ہو گیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے شہزادی کی وفات پر غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کی بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کی ہے۔
شہزادی کی نمازہ جنازہ اتوار کو ریاض کی مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں نمازِ عصر کے بعد ادا کی گئی۔
رواں سال 19 اپریل کو شہزادی لولوۃ بنت فہد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئی تھیں، شہزادی حدود شمالیہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد بن سلطان کی والدہ تھیں۔
Related posts:
سائیکل پر 30 ممالک کا سفر کرنے والا سیاح دبئی پہنچ گیا
متحدہ عرب امارات: کوویڈ19 کے قواعد و ضوابط کا مذاق اڑانے پر لاکھوں درہم جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ
50 لاکھ سے زائد عازمین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مکہ پہنچ گئے
شارجہ اور مسقط کے درمیان نئی بس سروس کا آغاز
موجودہ سعودی پرچم کا ڈیزائن تیار کرنے والے معروف خطاط صالح المنصوف انتقال کر گئے
دبئی نے ہوائی سفر اور سیاحت کے شعبے میں میدان مارلیا
عمان: ٹی آر اے TRA اگلے ہفتے قبل از وقت وارننگ سروس کا ٹرائل شروع کر دے گا۔
متحدہ عرب امارات نے ملازمین کو چھ دن کی چھٹی اور تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا