کویت اردو نیوز4جنوری: حکام نے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بڑی کورئیر کمپنیوں کے جعلی پیغامات سے ہوشیار رہیں۔
متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (TDRA) نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر ایک پیغام پوسٹ کیا جس میں رہائشیوں کو ایک فراڈ کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے جس سے صارفین کو ڈلیوری چارجز کی ادائیگی کے لیے لنکس پر کلک کرنا پڑتا ہے۔
اتھارٹی نے رہائشیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اس طرح کے کسی بھی لنک پر کلک کریں یا ان کے ساتھ بات چیت نہ کریں اور آن لائن جال میں پھنسنے سے بچنے کے لیے کسی بھی خدمات کے لیے صرف سرکاری ویب سائٹس سے رابطہ کریں۔
ٹی ڈی آر اے کے مطابق جعلی پیغامات کے ذرائع کو روکنے اور ایسے تمام لنکس کو بلاک کرنے کے لیے ضروری کارروائی کی گئی ہے۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات: ابوظہبی کی عمارت میں شدید آگ بھڑک اٹھی
سعودی حکام کی عمرہ کے خواہشمند زائرین کو جسمانی طور پر تیار اور فٹ رہنے کی ہدایت
زم زم کنویں کے 10 مختلف نام ؛ کیا آپ یہ نام جانتے ہیں ؟
نوزائیدہ بچوں پر ظلم کرنے والی عرب خاتون کو سخت سزا اور بھاری جرمانہ عائد کردیا گیا
ابوظہبی کے ویٹرنری ڈاکٹرز نے پالتو بلی کے برین ٹیومر کی کامیاب سرجری کرکے جان بچا لی
دبئی سے کراچی آئے کنٹینر سے غیرملکی شراب کی 8520 بوتلیں برآمد
پائلٹس کی تنخواہوں میں یو اے ای دنیا کے سرفہرست ممالک میں شامل
لیبیا میں طوفانی سیلاب سے 10,000 افراد لاپتہ، سینکڑوں ہلاک: ریڈ کراس