کویت اردو نیوز 5فروری: سعودی وزارت انصاف نے انکشاف کیا ہے کہ اگر بیوی کسی دورے یا ٹرانزٹ وزٹ پر مملکت آتی ہے تو غیر ملکی، سعودی عدالت میں اپنا نکاح نامہ تیار کر سکتا ہے اور اس کی تصدیق کروا سکتا ہے بشرطیکہ شوہر اور بیوی کے والد مملکت میں مقیم ہوں۔
وزارت نے مزید کہا کہ اس کے نازز سینٹر فار جوڈیشل سروسز کے ذریعے شادی کی دستاویز حاصل کرنا اس صورت میں بھی ممکن ہے جب میاں بیوی وزٹ ویزا پر آئیں۔
وزارت نے تصدیق کی کہ نازز پورٹل کے ذریعے اس سروس کا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے، جو ایک ہی چھت کے نیچے تمام وزارتی خدمات فراہم کرتا ہے۔ جبکہ Absher پلیٹ فارم پر تمام پارٹیوں کو رجسٹر کر کے اس سروس کے لیے طریقہ کار کو مکمل کرنا ضروری ہے۔
Related posts:
ہندوستانی شہری پیدل چل کر مدینہ پہنچ گیا
سڑکوں پر اسٹنٹ دیکھانے والوں کو انتباہ جاری
متحدہ عرب امارات نے Omicron ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات: ٹریفک جرمانے کی ادائیگی پر 35 فیصد تک رعایت کا اعلان
سعودی عرب میں جنگی طیارہ گر کر تباہ، تمام عملہ جاں بحق
سعودی عرب میں گرنے والے 85 شہابیے جن سے متعلق کم لوگ جانتے ہیں
یو اے ای کا انوکھا ورلڈ ریکارڈ
ابوظہبی: لیوا ڈیٹس فیسٹیول کا آغاز،8 ملین کے انعامات کسانوں میں تقسیم کیے جائیں گے