کویت اردو نیوز، 12اپریل: عمان میں پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کو اپریل کی تنخواہیں عید سے قبل ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان کی وزارت محنت نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں سلطنت عمان میں نجی اداروں کی انتظامیہ کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ اپنے تمام متعلقہ ملازمین کی ماہ اپریل کی تنخواہیں منگل 18 اپریل 2023 کو یا اس سے قبل ادا کر دیں۔
وزارت محنت کا یہ سرکلر سلطنت عمان میں نجی شعبے کے ادارے جو کہ رائل ڈیکری نمبر (35/2003) کے ذریعے جاری کردہ لیبر قانون کی دفعات کے تابع ہیں اور یہ سب اداروں پر لاگو ہوگا۔
Related posts:
سعودی عرب نے 11 ممالک سے تارکین وطن کو ملک میں داخلے کی اجازت دے دی
رازداری قانون کی خلاف وزری پر ہزاروں درہم جرمانہ
عمان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 20 اپریل 2023 کو ہوگا
باپ کےترکےپر30 بھائی لڑپڑے، ایک دوسرےپرمقدمات درج کروادیئے
امارات اور بھارت کے مابین روپیہ اور درہم استعمال کرنیکا سمجھوتہ طے پاگیا
سعودی خلاباز ہیوسٹن کے ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد بحالی کے مرحلے سے گزر رہے ہیں
32 سال مسجد الحرام میں نماز تراویح کی امامت کرنے والے شیخ سعود الشریم ریٹائر ہو گئے
سعودی عرب کے ایک وقف باغ کی کہانی، جسکی کمائی سے حرمین شریفین میں افطاری کے دسترخوان لگائے جاتے ہیں