کویت اردو نیوز، 12اپریل: عمان میں پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کو اپریل کی تنخواہیں عید سے قبل ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمان کی وزارت محنت نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں سلطنت عمان میں نجی اداروں کی انتظامیہ کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ اپنے تمام متعلقہ ملازمین کی ماہ اپریل کی تنخواہیں منگل 18 اپریل 2023 کو یا اس سے قبل ادا کر دیں۔
وزارت محنت کا یہ سرکلر سلطنت عمان میں نجی شعبے کے ادارے جو کہ رائل ڈیکری نمبر (35/2003) کے ذریعے جاری کردہ لیبر قانون کی دفعات کے تابع ہیں اور یہ سب اداروں پر لاگو ہوگا۔
Related posts:
قطر: موسم گرما کے دوران ای سکوٹرز آمدورفت کا آسان وسیلہ قرار
سعودی عرب: بنگالی مزدور شعلوں میں گھری کار کو بچاکر ہیرو بن گیا
یہودی فوج نے 14 اور 17 سالہ دو مسلمان فلسطینی بچے شہید کر دئیے
شعبان کا مہینہ 15 مارچ سے شروع ہو گا، رمضان المبارک 13 اپریل کو متوقع: سعودی مقامی میڈیا
سعودی عرب : گھریلو ملازم کی کم سے کم عمر کتنی ہونی چاہیے ؟
سعودی عرب نے 5 نئی اقسام کے ویزے متعارف کرا دئیے
عمان میں ہندوستانی تارکین وطن کا چندریان 3 چاند مشن کی کامیابی پر جشن
مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے دوران عازمین عمرہ کا طواف جاری رہا