کویت اردو نیوز، 17 اپریل: دبئی ایئرپورٹ پر متعلقہ کسٹم حکام نے مسافر کے جوتے اور لیپ ٹاپ سے ہیروئن برآمد کر لی ۔
پیسینجر آپریشن سیکشن کے انچارج ابراہیم الکمالی نے بتایا کہ ’دبئی کسٹم اہلکار نے ایک مشتبہ مسافر کے لیپ ٹاپ اور جوتوں سے 880 گرام ہیروئن برآمد کر لی ہے جو اس نے لیپ ٹاپ کے خفیہ خانوں اور جوتوں کی ایڑی میں انتہائی مہارت سے چھپا کر اسمگل کرنی تھی۔
انہوں نے کہا کہ کسٹم اہلکار منشیات کی روک تھام کے لئے پرعزم اور اعلی تجربے اور پیشہ ورانہ مہارت رکھتے ہیں۔
Related posts:
قطر: جاپانی سفارت خانہ نے MEXT اسکالرشپ 2024 کا اعلان کردیا۔
بحرین عالمی ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ 2024 کا میزبان بن گیا۔
سعودی عرب : 4 تارکین وطن ہلاک ، 5 گرفتار
دبئی: فاسٹ لین میں گاڑی چلاتے وقت 5 اصولوں پر عمل کریں
سعودی عرب میں عید الفطر 2023 کی تعطیلات کا اہم اعلان
کارکنان کا سالانہ بنیاد پرطبی معائنہ کرانا آجر کی ذمہ داری
برطانوی رائل نیوی میں دنیا کی پہلی مسلمان پاکستانی نژاد خاتون کی بطور کیپٹن تعیناتی
قطر کی جھکی ہوئی مسجد اور مینار: اختراع کو اپنا کر روایت کا تحفظ