کویت اردو نیوز، 30 اپریل: سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے ہوئے زائرین کی تصویر بنائی جس میں نمازی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند نظر آرہے ہیں۔
تمام عمرہ زائرین سجدے کی حالت میں اور احرام میں ہیں۔
صارفین نے اس دلکش منظر پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "سجدے کے دوران عمرہ زائرین بکھرے ہوئے سفید موتیوں کی مانند لگ رہے ہیں”۔
Related posts:
مسقط میں المیرانی قلعہ زائرین کے لیے کھول دیا گیا
بابری مسجد کی جگہ نئی مسجد کا انوکھا ڈیزائن جاری
دوحہ میں فلسطینی ثقافتی ورثہ نے زائرین کو مسحور کردیا
متحدہ عرب امارات : شہریوں اور رہائشیوں کے لئے انتباہ جاری
سعودی سی ایس ٹی: یکم اکتوبر سے موبائل فون پر کالر کا نام اور شناخت ظاہر ہوا کریگا
سلطنت عمان نے 103 ممالک کو ویزا فری داخلے کی اجازت دے دی
قطر MENA خطے کا سب سے پرامن ملک قرار دے دیا گیا
عمان: وزیر صحت نے مہوت ہسپتال کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا