کویت اردو نیوز، 3 مئی: قطر کی وزارت داخلہ نے 2 مئی 2023 کو ٹویٹ کیا جسمیں کہا کہ تین ایشیائی نژاد افراد کو قطری علاقائی پانیوں کے ذریعے سو کلو سے زائد مقدار میں حشیش اسمگل کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
The General Directorate of Coasts and Borders Security seized around 120 kilograms of Hashish while trying to traffick them into the country through Qatari territorial waters. #MOIQatar pic.twitter.com/0vuiDQGKA2
— Ministry of Interior – Qatar (@MOI_QatarEn) May 2, 2023
اعلان کے مطابق، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کوسٹ اینڈ بارڈر سیکیورٹی نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے تقریباً 120 کلو گرام چرس ضبط کی۔
تینوں افراد کو قانونی کارروائی کے لیے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ انفورسمنٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Related posts:
غار حراء جانے کیلیے نئی سہولیات کیا ہیں؟
ہندوستانی انشورنس کنسلٹنٹ نے دبئی ڈیوٹی فری ڈرا میں 1 ملین ڈالر جیت لیا
شارجہ کسٹمز نے متحدہ عرب امارات میں 60 کلو منشیات سمگل کرنے کی 9 کاروائیاں ناکام بنا دیں
نریندر مودی نے ابوظہبی میں پہلےمندر کاافتتاح کر دیا
یہودی فوج کا ظلم، فلسطینی خاتون رپورٹر کو سر میں گولی مار کر شہید کردیا
ترکی کاایک ایسا بلڈرجس کی بنائی گئی کسی بلڈنگ کو زلزلے سے نقصان نہیں پہنچا ، آخر راز کیا ہے ؟
سعودی عرب میں کراؤن پرنس کیمل فیسٹیول شروع
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں عبادتوں کے اہتمام کی اجازت دے دی گئی ہے