کویت اردو نیوز، 3 مئی: قطر کی وزارت داخلہ نے 2 مئی 2023 کو ٹویٹ کیا جسمیں کہا کہ تین ایشیائی نژاد افراد کو قطری علاقائی پانیوں کے ذریعے سو کلو سے زائد مقدار میں حشیش اسمگل کرنے کی کوشش کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
The General Directorate of Coasts and Borders Security seized around 120 kilograms of Hashish while trying to traffick them into the country through Qatari territorial waters. #MOIQatar pic.twitter.com/0vuiDQGKA2
— Ministry of Interior – Qatar (@MOI_QatarEn) May 2, 2023
اعلان کے مطابق، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کوسٹ اینڈ بارڈر سیکیورٹی نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے تقریباً 120 کلو گرام چرس ضبط کی۔
تینوں افراد کو قانونی کارروائی کے لیے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگ انفورسمنٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Related posts:
متحدہ عرب امارات کے ٹیکسی ڈرائیوروں کے لیے 3,000 درہم انعام کا اعلان
دبئی میں افسوسناک واقعہ، تین پاکستانیوں سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے
سعودیہ روڈ ایکسیڈنٹ میں اوکاڑہ کے رہائشی 4نوجوان جاں بحق، ایک زخمی
قطر: پبلک پراسیکیوشن نے خاتون ایتھلیٹ کی توہین کرنے والے افراد کو سزا سنا دی۔
سعودی شہری نےخاتون سیاح کی مدد کر کے عربوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے
کیا متحدہ عرب امارات میں ریکارڈ توڑ بارش کی وجہ " کلاؤڈ سیڈنگ " ہے ؟
مسجد نبوی و مسجدقبا کے زائرین کیلیے "مدینہ بس" سروس
عمان کا لیبر لاء مزدوروں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتا ہے۔