کویت اردو نیوز، 4 مئی: دنیا کے دیگر ممالک کیطرح ملک پاکستان میں بھی چاند گرہن 5 مئی جمعے کی شام کو ہوگا جو یہاں جزوی نظر آئیگا۔
چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 13 منٹ پر شروع، 10 بج کر 23 منٹ پر مکمل ہوگا۔
چاند گرہن کا اختتام رات 12 بج کر 33 منٹ پر ہوگا، چاند گرہن کا کل دورانیہ 4 گھنٹے اور 18 منٹ ہوگا،
پاکستان میں جزوی چاند گرہن نظر آئے گا
Related posts:
سعودی عرب میں "برگر لیب" کے نام سے پاکستانی فوڈ برینڈ متعارف
دنیا کے کن کن ممالک میں کتنے پاکستانی مقیم ہیں تازہ ترین فہرست جاری
کویت سے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی گئی
عراقی وزیراعظم نے مقامات مقدسہ کی زیارت کو عراق جانیوالے پاکستانی زائرین کو خوشخبری سنادی
کہاں ہیں انسانیت کے ٹھیکیدار؟
یونان حکومت نے کشتی حادثے کی ابتدائی تحقیقات سے پاکستان کو آگاہ کر دیا
پاکستان نے تمام مالیت کے نئے نوٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا
جعلسازوں نے جعلی سمز کی رجسٹریشن کے نئے طریقے ایجاد کر لیے