کویت اردو نیوز ، 11 اکتوبر 2023: پاکستان سے تعلق رکھنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے فلسطینیوں کے حق میں ایکس پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کہاں ہیں انسانیت کے ٹھیکیدار ؟
https://x.com/Rabipirzada/status/1711990148374618377?s=20
سابق گلوکارہ کا کہنا ہے کہ کل ایک بیان سنا ، کہ اسرائیلی عورتوں اور بچوں کو مت مارو، بالکل سہی، لیکن وہ تو آپ کی نسلیں ختم کر رہے ہیں، ہتھیاراب تلوارنہیں ، اور آپ جا کر ان کا انتخاب کر کے ان کو نہیں مار رہے ، بم یا میزائل کسی کو دیکھ کر نہیں گرتے،
حیرت ہے کہ فلسطين پرکسی کوترس نہیں آیا؟ لیکن ان ظالم اسرائيلی عورتوں پر آیاہے ، یہ انصاف کی باتیں اب کیوں کررہے ہو؟ کیامسلمان کا خون محض پانی ہے ؟
https://x.com/Rabipirzada/status/1711622818574590007?s=20