• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, نومبر 8, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دنیا کے کن کن ممالک میں کتنے پاکستانی مقیم ہیں تازہ ترین فہرست جاری

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 08 اکتوبر: پاکستان کی وزارت برائے سمندر پار پاکستانی نے رواں سال ملازمت کے سلسلے میں بیرون ملک افرادی قوت بھجوانے کا ہدف تین ماہ قبل ہی حاصل کر لیا۔ رواں سال کے پہلے نو ماہ میں پانچ لاکھ 30 ہزار 749 پاکستانی بیرون ملک گئے۔

مزید خبریں

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان کے بہترین دوست ہونے کا حق ادا کر دیا جس نے تین لاکھ 21 ہزار پاکستانی محنت کشوں کا میزبان ملک بن کر پاکستانیوں باعزت روزگار فراہم کیا،۔

گزشتہ سال دو لاکھ 88 ہزار پاکستانیوں نے بیرون ملک روزگار حاصل کیا تھا جبکہ رواں سال کے لیے ہدف پانچ لاکھ مقرر کیا گیا تھا جسے تین ماہ قبل ہی حاصل کر لیا گیا تاہم اب کوشش کی جا رہی ہے کہ سال کے آخر تک اس تعداد کو ساڑھے چھ لاکھ تک پہنچایا جائے۔ وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی ورکرز نے سعودی عرب میں ملازمتیں حاصل کیں جن کی تعداد 3 لاکھ 21 ہزار سے زائد ہے جبکہ متحدہ عرب امارات میں 88 ہزار، عمان میں 56 ہزار، قطر میں 36 ہزار جبکہ بحرین نے 10 ہزار سے زائد پاکستانی ورکرز کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کیے گئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستانی فنکار کا عظیم کارنامہ ؛ شہید قرآنی صفحات فن پاروں میں تبدیل

سال 2019 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد نہ صرف تین لاکھ سے تجاوز کر گئی بلکہ سال کے آخر تک اگر یہ تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کرتی ہے تو تین سال بعد 6 لاکھ والی حد عبور ہو سکے گی۔

پاکستان سے بیرون ملک جانے والے افراد کی سب سے بڑی تعداد 2015 میں رہی، اس سال 9 لاکھ 46 ہزار افراد بیرون ملک گئے۔ اس کے بعد یہ سلسلہ کم ہونا شروع ہوا اور سال 2019 میں 6 لاکھ 25 ہزار تک پہنچا۔ جب کورونا نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تو اس کی وجہ سے یہ تعداد دو سال تک تین لاکھ سے بھی کم رہی جبکہ اس دوران تین لاکھ کے قریب پاکستانی بےروزگار ہو کر وطن واپس بھی آئے۔ ان میں 95 ہزار سے زائد نے خود کو اوورسیز ایمپلائمنٹ کے ساتھ رجسٹر بھی کیا تاکہ پاکستان میں ان کے لیے روزگار کو یقینی بنایا جا سکے۔

وزارت سمندر پار پاکستانی حکام کے مطابق کورونا کے باعث وطن واپس آنے والوں میں سے بڑی تعداد واپس جا چکی ہے اور اب بھی اگر کوئی جانا چاہتا ہے تو اس کے لیے روزگار کے مواقع موجود ہیں۔ ای او بی آئی کے پاس اس وقت بھی ایک لاکھ 35 ہزار ملازمتوں کے مواقع موجود ہیں جن پر بھرتی کا عمل جاری ہے۔ جو ملازمتیں اس وقت دستیاب ہیں ان میں اکثریت پیشہ وارانہ ورکرز کے لیے ہیں جو کہ زیادہ تر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ سے جیل میں ملاقات کیلئے امریکا کا ویزا مل گیا

دنیا میں کہاں کہاں اور کتنے اورسیز پاکستانی آباد ہیں ذیل میں پیش خدمت ہیں:

 سعودی عرب میں 25 لاکھ سے زیادہ، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں 12 لاکھ سے زیادہ، بنگلہ دیش میں 919000، ریاستہائے متحدہ امریکا 700000، کینیڈا، 307000، اطالیہ، 100,000، کویت، 70,000، سلطنت عمان، 85,000، قطر، 100,000، یونان، 80,000، فرانس، 60,000، جرمنی، 49,000، ہسپانیہ، 47,000، بحرین، 45,000، ناروے، 39,134، آسٹریلیا، 31,277، لیبیا، 30,000، ڈنمارک، 21,642، نیدرلینڈز، 19,408، مختلف شعبہ ہائے زندگی میں اپنی گراں قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اللہ تعالی بیرون ممالک ان پاکستانیوں کی محنت، کوشش اور کاوش کو شرف قبولیت عطا فرمائے، بے شک ایک حدیث میں حلال رزق کمانے والے شخص کو جنتی کہا گیا ہے۔

نور حسین افضل
مصنف اور کالم نگار
صدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی)

Related posts:

پاکستان آنے کے لیے بین الاقوامی مسافروں کے لئے شرائط طے کر لی گئیں

اسلام آباد : نادر قرآنی نسخوں کی نمائش

نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء، پاکستان بھارت سمیت کئی ممالک سے بہتر ملک قرار

پاکستان میں کالج اور یونیورسٹی کے طلباء کو الیکٹرک بائیکس کیسے ملے گی؟

8 سالہ بچی پرجنسی تشدد اور قتل کرکے جلانے کامعاملہ ؛ مجرم کو3مرتبہ سزائے موت

مولانا طارق جمیل کےبیٹے کی موت: حادثہ ، قتل یا خودکشی؟

پاکستان میں جلد ہی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا انکشاف

دبئی میں پاکستانی اسکول نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

مزید خبریں

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

پاکستان: تین افراد کے قتل اور لاشیں جلانے والا ملزم اسلام آباد ایئرپورٹ سے دھر لیا گیا

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا
پاکستان

کراچی میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ماں نے بچوں کو قتل کیا

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟
پاکستان

ایران، عراق اور شام جانے والے 40 ہزار پاکستانی زائرین کہاں گئے؟ اداروں کے پاس مصدقہ تفصیلات کیوں نہیں؟

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا
پاکستان

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021