• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جون 23, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

یونان حکومت نے کشتی حادثے کی ابتدائی تحقیقات سے پاکستان کو آگاہ کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز،20جون: یورپ جاتے وقت کشتی الٹنے کے افسوسناک واقعے کی یونان حکومت نے ابتدائی تحقیقات سے متعلق معلومات پاکستان کو فراہم کر دی ہیں۔

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی کشتی 9 جون کو لیبیا کے شہر بن غازی سے اٹلی کیلیے روانہ ہوئی تھی اور 14 جون کو یونان کے علاقہ پلاس سے 50 نوٹیکل میل دور 5 کلو میٹر گہرائی والے فشنگ ایریا کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔

کشتی کا مالک مصری ہے۔ کشتی میں پاکستانی، سریا اور لیبیا کے رہائشی افراد سوار تھے اور حادثے کے بعد ہیلی نک کوسٹ گارڈ نے 12 پاکستانیوں سمیت 104 افراد کو ریسکیو کیا جبکہ 79 افراد کی لاشیں نکالیں جو کہ شناخت کے قابل نہیں تھی۔

ریسکیو افراد کے بیانات سے حادثہ میں ملوث 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام بھی سامنے آئے جن میں سے 5 کا تعلق گجرات سے ہے۔

انسانی اسمگلرز میں شفقت، فیصل سنیارا ، آصف سنیارا، حاجی ذوالفقار، میاں عرفان، جاوید اقبال ساجد وڑائچ، مدثر، رانا نقاش، عابد، ریاست، ندیم اسلم طلعت کیانی کے نام شامل ہیں جبکہ لاپتا ہونے والے 27 افراد کا تعلق گوجرانولہ اور وزیر آباد سے ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بڑے زمینی حملے کے لیے اسرائیلی ٹینک جنوبی غزہ میں داخل

گوجرانوالہ کے گاؤں کڑیاں کلاں کے رہائشی 7 افراد ایاز بلوچ، حیدر علی، محمد اکمل، عمران وحید، بلال احمد، ابو بکر اور عارف بھی لاپتا افراد میں شامل ہیں۔

چھ روز قبل ایجنٹ نے اہل خانہ کو بتایا کہ تمام چھ افراد اٹلی پہنچ گئے ہیں جس پر گھر والوں نے گاؤں میں مٹھائی بھی بانٹی تھی۔

دوسری جانب یونان کشتی حادثہ کیس میں بڑی پیش رفت کرتے ہوئے ایف آئی اے نے گجرات میں بڑی کارروائی کی اور اس حادثہ میں ملوث انسانی ایجنٹ محمد شبیر کو گرفتار کرلیا، جس نے متاثرہ شہریوں کو یورپ بھجوانے کے لئے پیسے وصول کئے۔

ترجمان ایف آئی اے کیمطابق ایجنٹ کا تعلق وزیرآباد سے ہے، جس نے فی کس 23 لاکھ روپے مختلف لوگوں سے وصول کئے۔

اسطرح اسی سلسلے میں ایک اور کاروائی کے دوران ایف آئی اے اینٹی ٹریفکنگ سرکل لاہور نے کشتی حادثہ میں ملوث انسانی ایجنٹ شاہزیب کو گرفتار کرلیا۔

ایجنٹ طلحہ شاہزیب نے متاثرہ افراد کی فیملی سے یونان بھجوانے کے لئے کل 35 لاکھ روپے وصول کئے۔ ایجنٹ کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔

ایجنٹ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Related posts:

پاکستان تحریک طالبان کی دھمکی سچ ثابت ہو گئی، کوئٹہ میں خودکش حملہ کر دیا

غزہ کا دوبارہ محاصرہ کرنا اسرائیل کی سب سے بڑی غلطی ہوگی، امریکی صدر

اگلے دس سال میں کون سے ممالک ختم اور کون سے ممالک ایٹمی طاقت بن جائیں گے؟

ساڑھی کو فلسطینی جھنڈا کہنے پر بھارتی اینکر نے اسرائیلی اہلکار کو کھری کھری سنا دیں

غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والے ملک میں قیام نہیں کر پائیں گے: برطانوی وزیراعظم

سکارف میں سے بال نظر آنے پر ٹیچر نے طلبہ کے بال کاٹ دیے

پاکستان کے وزیراعظم کا مسجد نبوی کا دورہ

متحدہ عرب امارات اس ہفتے پاکستان کو 1 بلین ڈالر کے قرض کی تحریری ضمانت دینے کو تیار

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟
دنیا

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان
دنیا

ناروے کی شہریت حاصل کرنا اب بے حد آسان

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی
دنیا

ریل بنانے کی کوشش 21 سالہ نوجوان کی جان لے گئی

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا
دنیا

اسلام سے نفرت کرنےوالا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنےلگا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی
دنیا

امارات اور عمان کے بعد سیلاب نے یمن میں تباہی مچا دی

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی
دنیا

حجاب والی خواتین کے ریستوران میں داخلے پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021