کویت اردو نیوز، 5 مئی: سلطنت عمان اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حکام کے درمیان جمعرات کو ہوا بازی کی صنعت پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے ایک ملاقات ہوئی۔
اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے ہوائی اڈوں کے درمیان فضائی سفر کو بڑھانے کا معاہدہ ہوا۔
دورے کے دوران سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے چیئرمین اور عمانی وفد کے سربراہ انجینئر نائف علی العبری نے پاکستان کے وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق اور ڈی جی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی خاقان مرتضیٰ سے فضائی نیوی گیشن سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔
وفد نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ بھی کیا تاکہ ہوا بازی سے متعلق مختلف سہولیات کا جائزہ لیا جا سکے۔
Related posts:
ویڈیو: عمان میں ہراساں کرنے کے الزام میں دو موٹر سائیکل سوار گرفتار
متحدہ عرب امارات: ہوائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، مسافر تذبذب ک شکار
جی سی سی یونیفائیڈ ویزا: سیاحتی اجازت نامے کے اجرا میں وقت کیوں لگ رہا ہے؟
البدیہ (فجیرہ، یو اے ای) تاریخی مسجد کی زیارت اور مفید معلومات
بحرین میں چار افراد سے چودہ ہزار درہم مالیت کی منشیات برآمد ہونے پر گرفتار
سعودی عرب: بزنس وزٹ ویزوں کےاجراءکےدوسرے مرحلےکا آغاز
بھارت میں کورونا کے 100 سے زائد مثبت کیس ریکارڈ جبکہ چین میں کورونا سے اموات میں اضافہ
برطانوی ڈاکٹر مراکش کے زلزلہ متاثرین کو امداد فراہم کرنے لندن سے مراکیچ تک ایمبولینس لیکر خود پہنچ ...