کویت اردو نیوز، 17مئی: رائل عمان پولیس (ROP) نے پیر کو عمان میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا۔
"آر او پی کے ایک بیان میں کہا گیا ہے "رائل عمان پولیس کی طرف سے انسانی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں کے تحت، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کریمنل انویسٹی گیشن اینڈ ریسرچ نے عرب قومیتوں کے لوگوں کے ایک گروپ کو گرفتار کیا جس پر انسانی اسمگلنگ کا الزام ہے کہ وہ متاثرین کو لالچ دے کر اور عوامی اخلاقیات کے خلاف کام کرنے پر مجبور کر تے تھے۔
آر او پی نے ان کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کر لی ہے۔
Related posts:
سعودی عرب کا مملکت سے باہر پھنسے تارکین وطن کے رہائشی ویزوں میں توسیع کا فیصلہ
ابوظہبی لینڈمارک سلطان النیادی کو زمین پر واپس خوش آمدید کہنے کے لیے روشن ہوگئی
ریاض الجنہ‘ کی زیارت سےمتعلق انتظامیہ نے نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا
دبئی پولیس نے ڈرائیوروں کو خبردار کر دیا
عمان کی پاکستان میں گرجا گھروں اور عیسائیوں کی املاک پر حملوں کی مذمت
یواےای ؛ نقصان میں چلنے والے چھوٹے کاروبار بھی رجسٹرڈ ہوں گے
بارشوں کی وجہ سے عمان کی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اپلائیڈ سائنسز میں فاصلاتی تعلیم کے نفاذ کا اعل...
یو اے ای لیبر تنازعات کی تعداد میں عالمی سطح پر پہلے نمبر پر