کویت اردو نیوز 26 مئی: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ضیوف الرحمن کے لیے ہوائی سفر کے دوران ممنوعہ سامان لانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کردی۔
وزارت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا مقدس سفر کرنے والے مسافروں کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا ہے۔
وزارت نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک انفوگرافک میں 4 اشیاء کی نشاندہی کی ہے جو ہوائی جہاز میں سفر کرتے وقت ممنوع ہیں۔ ان چیزوں میں پلاسٹک کے تھیلے، پانی کی بوتلیں اور کھلا مواد، بے تربیت اور پیک نہ کیا گیا مواد اور کپڑے میں لپٹا ہوا سامان شامل ہے۔
Related posts:
عمان میں متعدد ایکسپیٹس منشیات رکھنے اور چوری کے الزام میں گرفتار
قطر وزارت محنت نے موسم گرما کیلئے آؤٹ ڈور نان ورکنگ آورز کے اوقات کا اعلان کردیا۔
خلیجی ممالک میں 5G انٹرنیٹ: قطر 312Mbps اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ کے ساتھ سب سے آگے
مصر: غریبوں میں گوشت کی بجائے ہڈیاں تقسیم کرنے پر عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
عمان: جنوبی الشرقیہ گورنری میں دو نئے سیاحتی اسٹیشن کھل گئے۔
تھائی لینڈ میں دل کا دورہ پڑنے پر عمانی شہری کو عمان واپس لایا گیا
عمان: منشیات سمگلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار
عمرہ و حج کے لئے پیدل سفر کرنے والے 4 پاکستانی مکہ مکرمہ پہنچ گئے