کویت اردو نیوز 26 مئی: سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ضیوف الرحمن کے لیے ہوائی سفر کے دوران ممنوعہ سامان لانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کردی۔
وزارت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا مقدس سفر کرنے والے مسافروں کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا ہے۔
وزارت نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک انفوگرافک میں 4 اشیاء کی نشاندہی کی ہے جو ہوائی جہاز میں سفر کرتے وقت ممنوع ہیں۔ ان چیزوں میں پلاسٹک کے تھیلے، پانی کی بوتلیں اور کھلا مواد، بے تربیت اور پیک نہ کیا گیا مواد اور کپڑے میں لپٹا ہوا سامان شامل ہے۔
Related posts:
مسقط نے ارلی وارننگ سروس کا ٹرائل رن شروع کر دیا
ابو ظہبی: 13قسم کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 50ہزار درہم کا جرمانہ ہوگا
وزارت حج و عمرہ نے بارش کے دوران عمرہ کرنے کےوالوں کےلیے ہدایات جاری کر دیں
بحرین کا پلاٹینم ویزا اور ریذیڈنسی حاصل کرنے کیلئے ضروری نکات
بحرین کسٹمز" نے ایشیائی ملک سے آنیوالی آلو کی کھیپ میں منشیات کی اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا
فٹبالرز پر سعودی عرب کا جادو چڑھ گیا
عراق کا سویڈن سے قرآن پاک جلانے والے شخص کی حوالگی کا مطالبہ
کیا آپ نے کبھی کھجور سے بنے ہوئے پرفیوم اور شیمپو استعمال کیے ہیں؟