کویت اردو نیوز، 27مئی: رواں ماہ کی 28 تاریخ کو سورج کعبہ، بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس سے قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔
ماہرین کے مطابق 28مئی کی دوپہر کو سورج کعبہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس سے قبلہ کے رخ کا تعین کرنے میں مدد ملے گی۔
اس روز کعبہ کا سایہ نہیں ہو گا اور دنیا بھر کے سایوں کا رخ کعبہ شریف کی طرف ہو جائے گا۔
اس کے بعد دوبارہ سورج 16جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا اور اس روز بھی قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکتا ہے۔
28مئی کو قبلے کے رخ کا تعین کرنے کیلئے زمین میں ایک چھڑی عموداً گاڑھیں اور اس چھڑی کے سایے پر خط کھینچ کر، اس خط پر عموداً گرائیں اور شمالاً جنوباً زاویہ قائمہ بنائیں یہی خانہ کعبہ کا درست رخ ہوگا۔
Related posts:
کیا پاکستان اور بھارت کو بڑے زلزلے کا خطرہ ہے؟حقائق جانئے
دبئی نے مسلسل تیسرے سال دنیا بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی
عمانی وزارت صحت نے موسمی فلو کے خلاف ویکسینیشن مہم شروع کردی۔
قطر میں مقیم ہندوستانی نے محزوز ڈرا میں 10 لاکھ اماراتی درہم کا انعام جیت لیا
بحرین میں بذریعہ ڈاک پارسل منشیات اسمگلنگ کے کیس میں چار ایشیائی باشندے گرفتار
سعودی عرب کی عمرہ زائرین کو مقدس مقامات کی زیارت کے دوران فیس ماسک پہننے کی تاکید
سعودی محکمہ پاسپورٹ کا شہریوں اور رہائشیوں کو انتباہ
دبئی ٹیکسی نے ڈیجیٹل ایپ پر چار نئی سروسز متعارف کرا دیں۔