کویت اردو نیوز،3جون: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مصنوعی طریقے سے بارش برسانے کا تجربہ کامیاب تجربہ رہا۔
متحدہ عرب امارات کے سائنسدانوں نے شدید گرمی میں مصنوعی طریقے سے بارش برسانے کی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔
یو اے ای میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ میں مصنوعی طریقے سے بارش کرانے کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ ڈرونز کی مدد سے بادلوں کو برقی کرنٹ دیا گیا جو بارش کی وجہ بنا۔
مصنوعی بارش کے اس طریقے کو ”کلاؤڈ سیڈنگ“ کہتے ہیں۔ اس بارش کی وجہ سے تپتے صحرا میں بھی 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے دوران موسم ایک دم تبدیل ہو گیا۔
Related posts:
عمانی ٹیم نے دھوفر میں غار کے سب سے گہرے سوراخ کی کھوج کرلی
لیبر کی سہولت کے لیے سعودی عرب میں مڈ ڈے بریک قانون نافذ
وزٹ ویزہ پر سعودی عرب آنے والے اب ڈرائیور لائسنس حاصل کر سکتے ہیں
سعودی عرب نے اسلام آباد میں جاری حکومتی بحران کے باعث وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ریاض منسوخ کر دیا
مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے دوران عازمین عمرہ کا طواف جاری رہا
پاکستانی آم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے کیا وہ اس سال سستے ہوں گے؟
بحرین کے السلام بینک نے سام سنگ والیٹ لانچ کر دیا
سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کا فضائی آپریشن مکمل بحال کر دیا گیا