کویت اردو نیوز، 7جون: کراچی ائیرپورٹ پر قطر ائیر لائن کی پرواز نے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی کیونکہ دوران پرواز جہاز میں ہی بچہ کی ولادت ہوئی۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے مطابق قطر ائیرلائن کی پرواز دوحہ سے منیلا جا رہی تھی کہ دوران پرواز خاتون مسافر نے ایک بچہ کو جنم دیا۔
سی اے اے کیمطابق فلائیٹ لینڈنگ کے بعد وزارت صحت کے حکام نے زچہ اور بچہ کو کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق 33 سال کی غیر ملکی خاتون مسافر کا نام ہر موسیلو ہے، جبکہ زچہ و بچہ دونوں صحت مند ہیں
Related posts:
اتحاد ائیر ویز نے کم از کم 895 درہم میں ہندوستان کیلئے پروازیں پیش کردیں۔
کیا متحدہ عرب امارات میں غیر ملکی کارکن آزمائشی بنیادوں پر نئی ملازمتیں شروع کر سکتے ہیں؟
بحرین نے اسرائیل کی حمایت کرنے والے ہندو ڈاکٹر کو نوکری سے برطرف کردیا
عمان میں غیر ملکی افرادی قوت 1.784 ملین تک پہنچ گئی۔
سلطنت عمان نے غیرملکیوں کے ویزا فیس میں کمی کا اعلان کر دیا
دلہن نے شادی میں شرکت کےلیے انوکھی شرط رکھ دی
دبئی پولیس کے لگژری fleet کو اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی مل گئی
عمان میں سرکاری ملازمت کرنیوالے تارکین وطن بمعہ خاندان اب مفت علاج کے اہل ہونگے