• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
منگل, فروری 10, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سلطنت عمان نے غیرملکیوں کے ویزا فیس میں کمی کا اعلان کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 14 مارچ: سلطنت عمان کی جانب سے غیرملکیوں کی ویزا فیس میں 89 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا جس کا اطلاق یکم جون 2022 سے ہو گا۔

عمانی میڈیا کے مطابق سلطان ہیثم بن طارق نے سرکاری خدمات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق اہم شاہی فرمان میں ہدایات جاری کی کہ غیر ملکیوں کی طرف سے قابل ادا ویزا فیس میں 85 فیصد سے زیادہ کمی کی جائے۔ متعلقہ وزارت کی طرف سے آن لائن جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکم جون 2022 سے غیر ملکی افرادی قوت کی بھرتی کے لیے لائسنس جاری کرنے اور تجدید کرنے کی فیس میں 89 فیصد تک کمی کا اطلاق ہوگا۔ خلیجی ریاست عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے گزشتی روز اتوار کو متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی کہ وہ ملک میں غیر ملکی افرادی قوت کی بھرتی سے متعلق

فیسوں میں کمی کریں جبکہ اس فیصلے کا اطلاق تارکین وطن کے ورک پرمٹ کے اجراء اور تجدید دونوں پر ہو گا جبکہ  عمانائزیشن کوٹہ (عمانی شہریوں کو ملازمت پر رکھنے) پر پابند کمپنیوں کے لیے ورک پرمٹ کی فیس بھی 89 فیصد سے کم کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی افرادی قوت کی بھرتی کے لیے لائسنس جاری کرنے اور تجدید کرنے کی نئی فیسیں درج ذیل ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بحرین میں ہیروئن بھرے 125 کیپسولز اسمگل کرنے والے پاکستانی کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

پہلا درجہ اعلیٰ عہدوں کے لیے نئی ورک پرمٹ فیس دو سال کی مدت کے لیے  301 عمانی ریال (پہلے 2001 عمانی ریال) ہوگی جبکہ اگر کمپنی عمانائیزیشن فیصد کو پورا کرتی ہے تو شرح  211  عمانی ریال تک کم ہو جائے گی۔

دوسرا درجہ مڈ پوزیشنز، سپیشلائزڈ اور ٹیکنیکل پوزیشن ورک ویزا فیس کو کم کر کے  251 عمانی ریال (پہلے  1001 عمانی ریال سے 601 عمانی ریال) کر دیا گیا ہے جبکہ اگر کمپنیاں عمانائزیشن کوٹہ کو پورا کرتی ہیں تو شرح کم کر کے  176 عمانی ریال کر دی جائے گی۔

یاد رہےکہ گزشتہ سال سلطنت عمان کی وزارت محنت نے غیرملکی شہریوں کو ملازمت دینے والی کمپنیوں پر زیادہ فیسیں عائد کیں تھیں۔

Related posts:

جہاز میں بچے کی پیدائش، قطر ائیرلائن کے طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ،

ابوظہبی کی بڑی شاہراہ پر کم رفتار گاڑی چلانے پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

قطر: محکمہ اوقاف نے شرعی علوم پر مشتمل سمر کورس شروع کردیا۔

سلطنت عمان کا لاہور میں تھیم پارک سمیت بڑے منصوبے شروع کرنے کا ارادہ

رمضان 2024: متحدہ عرب امارات نے 25 درہم صدقہ فطر مقرر کر دیا

خاتون کو نازیبا اشارے کرنے والے ڈرائیور کو قید و جرمانہ

سیلابی ریلے میں پھنسے ؛ بیٹی کو سینے لگائے باپ کی ویڈیو وائرل

بحرین کے پہلے بادام فیسٹیول کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہوگئیں

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021