کویت اردو نیوز، ۱۴جون: سعودی پبلک پراسیکیوشن نے ایک غیر ملکی شہری کو منی لانڈرنگ کے الزام میں 4 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
پبلک پراسیکیوشن کے مطابق سزا سے پہلے اکنامک کرائمز پراسیکیوشن نے منی لانڈرنگ کے الزام میں ایشیائی شہری سے تفتیش کا عمل مکمل کیا تھا۔
ایشیائی شخص گاڑی کے اندر تقریباً 6 کلوگرام وزنی سونے کے نمونے خفیہ طور پر چھپا کر ایک لینڈ پورٹ کے ذریعے مملکت میں داخل ہوا تھا۔
ملزم کو مجاز عدالت میں پیش کرکے اس پر لگے الزام کا ثبوت کی فراہم کردیا گیا اور اس سے اسمگل شدہ سونا بھی ضبط کر لیا گیا
Related posts:
سعودی عرب : گھریلو ملازم کی کم سے کم عمر کتنی ہونی چاہیے ؟
سعودی عرب اور عمان میں 3روزہ ویک اینڈ ہونے کی توقع
بحرین میں اومیکرون Omicron وائرس کا پہلا کیس ریکارڈ
متحدہ عرب امارات میں 8 گھنٹے سے زائد ڈیوٹی پر اوور ٹائم دینے کا حکم جاری
سعودی عرب: نبی کریمؐ کی دوران ہجرت مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے راستوں پر چلنے کا دلچسپ منصوبہ تیار
عمان عرب دنیا میں قدرتی گیس کا سب سے بڑا برآمد کنندہ بن گیا
بحران نے اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلان کردیا
عمان اور قطر کے امیر کی طرف سے سعودی عرب کو مبارکباد