تفصیلات کے مطابق بحرین نے کورونا وائرس کے بحران کے سبب مہینوں سے بند اپنی سرحدوں کو آج 4 ستمبر بروز جمعہ رہائشیوں اور غیر رہائشیوں کے لئے کھول دیا ہے۔ ذرائع نے وضاحت کی کہ بحرین میں داخل ہونے والوں میں تمام خلیجی ممالک کے شہریوں کے علاوہ الیکٹرانک ویزا حاصل کرنے والے اور وہ جو آمد کے وقت ویزا حاصل کرنے کے اہل ہیں اس میں شامل ہیں۔
ذرائع نے واضح کیا کہ بحرین آنے والے مسافروں کو اپنی کورونا ٹیسٹ کے اجراجات خود برداشت کرنا ہونگے۔
Related posts:
سعودی شہری کی بہادری سوشل میڈیا پر وائرل
کویت پروازوں کی معطلی کے بعد پانچ ہزار ہوٹلز کی بکنگ منسوخ
بحرینی ڈرماٹالوجسٹ نے خواتین کو ہاتھوں پر کالی مہندی لگانے کے نقصانات سے خبردار کردیا
رمضان المبارک میں مساجد کےلیے قواعد و ضوابط جاری
اسلام قبول کرنےکےدو دن بعد برطانوی خاتون خانہ کعبہ جا پہنچی: جذباتی ویڈیو وائرل
ایک اور بڑے ملک نے کویتی شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخلے کی اجازت دے دی
کفالت کی تبدیلی کے بعد نیا اقامہ کارڈ پرنٹ کرنے کی ضرورت ہے؟
دبئی نے بیرون ممالک پھنسے غیرملکیوں کے رہائشی اجازت ناموں میں توسیع کر دی