کویت اردو نیوز،11جولائی: سلطنت عمان نے نئے ہجری سال کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
عمان نیوز ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعرات 20 جولائی 2023 کو ملک میں سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے تعطیل ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ "جمعرات، 20 جولائی کی مناسبت سے، سرکاری اور نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کی برسی اور نئے ہجری سال 1445 کی آمد کے موقع پر سرکاری تعطیل ہوگی۔”
Related posts:
دبئی کے چیف اکاؤنٹنٹ کو 42 لاکھ درہم فراڈ کیس میں سزا سنادی گئی
بلنکن نےعربوں پر دباؤ ڈالنے کی کوششیں تیز کر دی
قطری سول ڈیفنس کے 3 پاکستانی ارکان حادثہ میں جاں بحق
یو اے ای کا طویل مدتی کاروباری لائسنس متعارف کرانے پر غور
یو اے ای کی جانب سے پاکستان میں 9 ہزار افطاری پیکٹس کی تقسیم
متحدہ عرب امارات نے دو بڑے اعزاز اپنے نام کر لئے
دبئی میں ڈرائیورنگ لائسنس کا حصول اب آن لائن طریقے سے بھی ممکن
یو اے ای میں بھی مصنوعی طریقے سے بارش برسانے کا تجربہ کر لیا گیا