کویت اردو نیوز،11جولائی: سلطنت عمان نے نئے ہجری سال کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
عمان نیوز ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعرات 20 جولائی 2023 کو ملک میں سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے تعطیل ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ "جمعرات، 20 جولائی کی مناسبت سے، سرکاری اور نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کی برسی اور نئے ہجری سال 1445 کی آمد کے موقع پر سرکاری تعطیل ہوگی۔”
Related posts:
متحدہ عرب امارات کے رہائشی اب امارات میں بھی پاکستان کے سب سے مشہور "چونسہ" آم کا آرڈر دے سکتے ہیں
عمانی طلباء نے ماہی گیری کیلئے بایوڈیگریڈیبل جال تیار کرلیا۔
یو اے ای کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد المکتوم کا دبئی میٹرو ٹرین میں سفر
دنیا کی سب سے کم عمر مصنفہ ، 3 سالہ بچی نے تاریخ رقم کرڈالی
زائرین حرمین میں فوٹوگرافی کے آداب کی پابندی کریں : وزارت حج
سعودی عرب نے کوویڈ19 کی تمام پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کردیا
ابوظہبی پولیس نے بچوں کی حفاظت کو فروغ دینے کے لیے خاندانوں میں مفت کار سیٹیں تقسیم کیں
قطر: 16جون کو ڈی رنگ روڈ عارضی طور پر بند کردے گا