کویت اردو نیوز،25جولائی: متحدہ عرب امارات میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث ہیٹ اسٹروک کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ ملک بھر میں ہیٹ اسٹروک سمیت گرمی سے ہونے والی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
حالیہ رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں رواں سال پہلی بار درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں ہفتے اور اتوار کو درجہ حرارت 50.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ۔
مقامی ڈاکٹروں کی جانب سے شہریوں کو گرم موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ابوظہبی کے ایک مقامی ڈاکٹر نے کہا کہ گرمی کے باعث بیمار ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
Related posts:
دنیا اور عرب دنیا کے جدید ترین ممالک ، کون کس نمبر پر رہا ؟
جاپان ایئر لائنز کا دوحہ کیلئے سمر 2024 میں نان اسٹاپ پروازیں شروع کرنیکا اعلان
اسلام آباد سے دوحہ جانیوالی پرواز کے مسافر سے ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار
قطر وزارت محنت نے موسم گرما کیلئے آؤٹ ڈور نان ورکنگ آورز کے اوقات کا اعلان کردیا۔
مکہ میں گھروں میں چوری کرنے والے چور گرفتار
پٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی، امارات دنیا میں سب سے سستا پٹرول دینے والا واحد ملک بن گیا
لیبر لا کی خلاف ورزیوں، جرمانے اور سزاؤں میں ترامیم
متحدہ عرب امارات میں نماز عیدالفطر کے اوقات کار جاری