کویت اردو نیوز،28جولائی: محکمہ پاسپورٹ نے سہولیات فراہمی کے ضمن میں پاسپورٹ ری نیول اور آن لائن پاسپورٹ اجراء کا باقاعدہ آغاز کر دیا ۔
ای پاسپورٹ پروگرام کے تحت پہلا پاسپورٹ لاہور کے رہائشی شاہد سلیم کے حوالے کیا گیا، شاہد سلیم نے پاسپورٹ کی 10سالہ تجدید کے لئے آن لائن اپلائی کیا تھا۔
ترجمان کے مطابق پراسیس کے بعد پرنٹ شدہ پاسپورٹ لاہور پاسپورٹ آفس سے جاری کیا گیا، 20جولائی سے آن لائن ری نیول کے آغاز سے اب تک 1128 آن لائن درخواستیں موصول ہوچکی ہیں
Related posts:
عالمی قدر کے لحاظ سے پاکستانی اور بھارتی پاسپورٹ کی قدر
نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ نے نانگاپربت کی چوٹی سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خواتین کا اعزاز حاصل کرلیا
پی آئی اے یوم آزادی کے موقع پر دبئی سے اسکردو کی پہلی بین الاقوامی پرواز کا استقبال کرنے کیلئے تیار ...
نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم جاری، وطن واپسی کی تیاریاں شروع ہو گئیں
پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات کب ہو گی؟
فوزیہ صدیقی کو ڈاکٹر عافیہ سے جیل میں ملاقات کیلئے امریکا کا ویزا مل گیا
شوہر کے ہاتھوں جلنے والی بیوی اسپتال میں دم توڑ گئی
آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی