کویت اردو نیوز،28جولائی: سعودی عرب میں جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے طیارے میں موجود عملے کے تمام ارکان جاں بحق ہو گئے۔
گرنے والا جنگی طیارہ رائل سعودی ایئر فورس کا تھا اور طیارے حادثے میں عملے کا کوئی بھی رکن محفوظ نہیں رہا۔
رائل سعودی ایئر فورس کا جنگی طیارہ کنگ خالد ایئر بیس کے تربیتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔
بریگیڈیئر جنرل المالکی نے کہا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
Related posts:
دبئی ٹیکسی نے ڈیجیٹل ایپ پر چار نئی سروسز متعارف کرا دیں۔
متحدہ عرب امارات نے وزٹ ویزہ میں 30 دن کی توسیع کا اعلان کردیا
اسرائیل کی اختتام رمضان تک یہودیوں کے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں آنے پر پابندی
سعودی عرب میں ہائیڈروجن ٹرین کےپہلےتجربات کاآغاز
وینڈنگ مشینوں سے انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی کی تجویز
غیر ملکی سعودی عرب میں 100% ملکیت والی کمپنی قائم کر سکتے ہیں، لیکن کیسے؟
إمارات ائیر لائنز نے پاکستانیوں کے لیے اپنے دروازے کھول دیئے
جائیداد خریدو اور اول درجے کا اقامہ پاؤ، خلیجی ریاست عمان میں غیرملکیوں کو نئی پیشکش