کویت اردو نیوز،29جولائی: خانہ کعبہ کے غلاف کی تبدیلی کے بعد اب خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سالانہ تقریب کا اہتمام 15 محرم الحرام کو نمازِ فجر کے بعد کیا جائے گا۔
غسل کعبہ کی تقریب کے دوران مکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور مشک سے دھویا جائے گا۔
اس موقع پر خانہ کعبہ کے فرش کو آبِ زم زم، عرقِ گلاب اور عود کے عطر سے دھویا جائے گا، دیواروں اور فرش کو دھونے کے بعد ہاتھوں اور کجھور کے پتوں سے خشک کیا جائے گا، دیواروں کو صاف کرنے کیلئے سفید کپڑے کا بھی استعمال کیا جائے گا
NEWS || The annual Ka’bah Washing Ceremony (Ghusl Ka’bah) will take place on 15 Muharram 1445, after Fajr prayers… pic.twitter.com/OBcex1uGIO
— The Holy Mosques (@theholymosques) July 25, 2023
Related posts:
سعودی عرب میں عید کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ عید الفطر کا پہلا دن منایا جائیگا
عمان کا سیاحوں کیلئے 103ملین ڈالر مالیت کے سپرے بلیورڈ انٹرٹیمنٹ پراجیکٹ لانچ کرنے کا اعلان
یو اے ای : رمضان میں کام کے اوقات کیا ہوں گے؟
شاہ سلمان نے جمعرات کو نماز استسقاء ادا کرنےکی ہدایت کردی
عجمان میونسپلٹی نے سنگل یوز پلاسٹک بیگز پر پابندی لگا دی
سڑکوں پر اسٹنٹ دیکھانے والی 5 گاڑیاں ضبط ، بھاری جرمانے و سزا
ابوظہبی: آزادی لانگ مارچ، سفارتخانہ پاکستان نے وارننگ جاری کردی
دبئی: الراس کی عمارت میں آگ لگنے کے واقعہ میں پاکستانی شہری اپنا بھائی اور 2 کزنز کھو بیٹھا